اِتوار
”[یہوواہ] میں مسرور رہ اور وہ تیرے دل کی مُرادیں پوری کرے گا۔“ زبور 37:4
صبح کا پروگرام
20:9 موسیقی پر مبنی ویڈیو
30:9 گیت نمبر 22 اور دُعا
40:9 تقریروں کا سلسلہ: ہم خوش رہ سکتے ہیں . . .
• مصیبتوں کے باوجود (رومیوں 5:3-5؛ 8:35، 37)
• پریشانیوں کے باوجود (2-کُرنتھیوں 4:8؛7:5)
• اذیت کے باوجود (متی 5:11، 12)
• بھوک کے باوجود (فِلپّیوں 4:11-13)
• ننگےپن کے باوجود (1-کُرنتھیوں 4:11، 16)
• خطروں کے باوجود (2-کُرنتھیوں 1:8-11)
• تلوار کے باوجود (2-تیمُتھیُس 4:6-8)
10:11 گیت نمبر 9 اور اِعلانات
20:11 عوامی تقریر: وہ دولت جو سچی خوشی بخشتی ہے (امثال 10:22؛ 1-تیمُتھیُس 6:9، 10؛ مکاشفہ 21:3-5)
50:11 ”مینارِنگہبانی“ کا خلاصہ
20:12 گیت نمبر 84 اور وقفہ
دوپہر کا پروگرام
40:1 موسیقی پر مبنی ویڈیو
50:1 گیت نمبر 62
55:1 بائبل پر مبنی ڈرامہ: ”نحمیاہ: یہوواہ کی خوشی پناہگاہ ہے“—حصہ 2 (نحمیاہ 8:1–13:30؛ ملاکی 1:6–3:18)
40:2 گیت نمبر 71 اور اِعلانات
50:2 یہوواہ میں مسرور رہیں (زبور 16:8، 9، 11؛ 37:4)
50:3 نیا گانا اور اِختتامی دُعا