یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • 02mgp-OC ص.‏ 4-‏5
  • ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ
  • علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2020ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ہفتہ
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2021ء
  • اِتوار
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2020ء
  • ہفتہ
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2019ء
  • ہفتہ
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2018ء
مزید
علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2020ء
02mgp-OC ص.‏ 4-‏5
تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ یہوواہ کے کچھ گواہ مسکرا رہے ہیں اور مُنادی میں حصہ لینے کے لیے جا رہے ہیں۔ ایک بھائی معذور ہے اور دوسرا بھائی اُسے ویل‌چیئر پر لے جا رہا ہے۔ 2.‏ یہوواہ کا ایک گواہ ایک شخص کو بائبل کا پیغام دے رہا ہے۔‏

ہفتہ

‏”‏اُس کے مُقدس نام پر فخر کرو۔ [‏یہوواہ]‏ کے طالبوں کے دل شادمان ہوں۔“‏ زبور 105:‏3

صبح کا پروگرام

  • 20:‏9 موسیقی پر مبنی ویڈیو

  • 30:‏9 گیت نمبر 53 اور دُعا

  • 40:‏9 تقریروں کا سلسلہ:‏ شاگرد بنانے کے کام سے خوشی حاصل کریں—‏اپنی مہارتوں کو نکھاریں

    • ‏• سوال پوچھیں (‏یعقوب 1:‏19‏)‏

    • ‏• خدا کے کلام کو مؤثر طریقے سے اِستعمال کریں (‏عبرانیوں 4:‏12‏)‏

    • ‏• اہم نکات کو واضح کرنے کے لیے مثالیں دیں (‏متی 13:‏34، 35‏)‏

    • ‏• جوش سے تعلیم دیں (‏رومیوں 12:‏11‏)‏

    • ‏• ہمدردی ظاہر کریں (‏1-‏تھسلُنیکیوں 2:‏7، 8‏)‏

    • ‏• دوسروں کے دل تک پہنچیں (‏امثال 3:‏1‏)‏

  • 50‏:‏10 گیت نمبر 58 اور اِعلانات

  • 00:‏11 تقریروں کا سلسلہ:‏ شاگرد بنانے کے کام سے خوشی حاصل کریں—‏یہوواہ کی مدد کو قبول کریں

    • ‏• تحقیق کرنے کے اوزار (‏1-‏کُرنتھیوں 3:‏9؛‏ 2-‏تیمُتھیُس 3:‏16، 17‏)‏

    • ‏• ہمارے بہن بھائی (‏رومیوں 16:‏3، 4؛‏ 1-‏پطرس 5:‏9‏)‏

    • ‏• دُعا (‏زبور 127:‏1‏)‏

  • 45:‏11 بپتسمے کی تقریر:‏ بپتسمہ لینا خوشی کا باعث کیوں ہے؟‏ (‏امثال 11:‏24؛‏ مکاشفہ 4:‏11‏)‏

  • 15‏:‏12 گیت نمبر 79 اور وقفہ

دوپہر کا پروگرام

  • 35:‏1 موسیقی پر مبنی ویڈیو

  • 45:‏1 گیت نمبر 76

  • 50:‏1 ہمارے بہن بھائی شاگرد بنانے کے کام سے خوشی حاصل کر رہے ہیں .‏ .‏ .‏

    • ‏• افریقہ میں

    • ‏• ایشیا میں

    • ‏• یورپ میں

    • ‏• شمالی امریکہ میں

    • ‏• اوقیانوسیہ میں

    • ‏• جنوبی امریکہ میں

  • 35‏:‏2 تقریروں کا سلسلہ:‏ بائبل کورس کرنے والوں کی مدد کریں .‏ .‏ .‏

    • ‏• ذاتی مطالعہ کرنے میں (‏متی 5:‏3؛‏ یوحنا 13:‏17‏)‏

    • ‏• اِجلاسوں پر جانے میں (‏زبور 65:‏4‏)‏

    • ‏• بُرے دوستوں کو چھوڑنے میں (‏امثال 13:‏20‏)‏

    • ‏• بُری عادتوں کو چھوڑنے میں (‏اِفسیوں 4:‏22-‏24‏)‏

    • ‏• یہوواہ کے ساتھ دوستی کرنے میں (‏1-‏یوحنا 4:‏8،‏ 19‏)‏

  • 30‏:‏3 گیت نمبر 110 اور اِعلانات

  • 40‏:‏3 بائبل پر مبنی ڈرامہ:‏ ‏”‏نحمیاہ:‏ یہوواہ کی خوشی پناہ‌گاہ ہے“‏—‏حصہ 1 (‏نحمیاہ 1:‏1–‏6:‏19‏)‏

  • 15‏:‏4 نئی دُنیا میں شاگرد بنانے کے لیے ابھی سے تیاری کریں (‏یسعیاہ 11:‏9؛‏ اعمال 24:‏15‏)‏

  • 50:‏4 گیت نمبر 140 اور اِختتامی دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں