یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • 02mgp-OC ص.‏ 2-‏3
  • جمعہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • جمعہ
  • علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2020ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کا دل خوش کریں!‏
    حلقے کے اِجتماع کا پروگرام 2020ء-‏2021ء—‏حلقے کے نگہبان کے ساتھ
  • ‏’‏یہوواہ میں خوش رہیں‘‏
    2020ء–‏2021ء یہوواہ کے گواہوں کا حلقے کا اِجتماع برانچ کے نمائندے کے ساتھ
  • ہفتہ
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2017ء
  • جمعہ
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2019ء
مزید
علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2020ء
02mgp-OC ص.‏ 2-‏3
تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ عزرا کاہن۔ 2.‏ پھول۔ 3.‏ فرق فرق پس‌منظروں سے تعلق رکھنے والے یہوواہ کے دو گواہ مل کر مُنادی کر رہے ہیں۔ وہ مسکرا رہے ہیں اور ایک دوسرے سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔ 4.‏ بوڑھے میاں بیوی نے ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑا ہوا ہے اور ایک دوسرے کو مسکرا کر دیکھ رہے ہیں۔‏

جمعہ

‏”‏ہمیشہ خوش ہوں۔“‏ 1-‏تھسلُنیکیوں 5:‏16

صبح کا پروگرام

  • 20:‏9 موسیقی پر مبنی ویڈیو

  • 30:‏9 گیت نمبر 111 اور دُعا

  • 40:‏9 چیئرمین کی تقریر:‏ یہوواہ ”‏خوش‌دل خدا“‏ کیوں ہے؟‏ (‏1-‏تیمُتھیُس 1:‏11‏)‏

  • 15:‏10 تقریروں کا سلسلہ:‏ کن چیزوں سے خوشی ملتی ہے؟‏

    • ‏• سادہ زندگی سے (‏واعظ 5:‏12‏)‏

    • ‏• صاف ضمیر سے (‏زبور 19:‏8‏)‏

    • ‏• اِطمینان‌بخش کام سے (‏واعظ 4:‏6؛‏ 1-‏کُرنتھیوں 15:‏58‏)‏

    • ‏• سچے دوستوں سے (‏امثال 18:‏24؛‏ 19:‏4،‏ 6، 7‏)‏

  • 05:‏11 گیت نمبر 89 اور اِعلانات

  • 15:‏11 ڈرامے کے انداز میں پاک کلام کی ریکارڈنگ:‏ یہوواہ نے اُن کو شادمان کِیا (‏عزرا 1:‏1–‏6:‏22؛‏ حجی 1:‏2-‏11؛ 2:‏3-‏9؛ زکریاہ 1:‏12-‏16؛ 2:‏7-‏9؛ 3:‏1، 2؛ 4:‏6، 7)‏

  • 45:‏11 یہوواہ کے نجات‌بخش کاموں سے خوش ہوں (‏زبور 9:‏14؛‏ 34:‏19؛‏ 67:‏1، 2؛‏ یسعیاہ 12:‏2‏)‏

  • 15:‏12 گیت نمبر 148 اور وقفہ

دوپہر کا پروگرام

  • 30:‏1 موسیقی پر مبنی ویڈیو

  • 40:‏1 گیت نمبر 131

  • 45:‏1 تقریروں کا سلسلہ:‏ اپنے گھرانے میں خوشی کو فروغ دیں

    • ‏• شوہرو!‏ اپنی بیوی کے ساتھ خوش رہیں (‏امثال 5:‏18، 19؛‏ 1-‏پطرس 3:‏7‏)‏

    • ‏• بیویو!‏ اپنے شوہر کے ساتھ خوش رہیں (‏امثال 14:‏1‏)‏

    • ‏• والدین!‏ اپنے بچوں کے ساتھ خوش رہیں (‏امثال 23:‏24، 25‏)‏

    • ‏• نوجوانو!‏ اپنے والدین کے ساتھ خوش رہیں (‏امثال 23:‏22‏)‏

  • 50:‏2 گیت نمبر 135 اور اِعلانات

  • 00:‏3 تقریروں کا سلسلہ‏:‏ تخلیق سے ثابت ہوتا ہے کہ یہوواہ ہمیں خوش دیکھنا چاہتا ہے

    • ‏• خوش‌نما پھول (‏زبور 111:‏2؛‏ متی 6:‏28-‏30‏)‏

    • ‏• مزےدار کھانے (‏واعظ 3:‏12، 13؛‏ متی 4:‏4‏)‏

    • ‏• خوب‌صورت رنگ (‏زبور 94:‏9‏)‏

    • ‏• حیرت‌انگیز اِنسانی جسم (‏اعمال 17:‏28؛‏ اِفسیوں 4:‏16‏)‏

    • ‏• دلکش آوازیں (‏امثال 20:‏12؛‏ یسعیاہ 30:‏21‏)‏

    • ‏• دلچسپ جانور (‏پیدایش 1:‏26‏)‏

  • 00:‏4 صلح کو فروغ دینے والے خوش کیوں رہتے ہیں؟‏ (‏امثال 12:‏20؛‏ یعقوب 3:‏13-‏18؛‏ 1-‏پطرس 3:‏10، 11‏)‏

  • 20:‏4 یہوواہ کے ساتھ قریبی دوستی سے سب سے زیادہ خوشی ملتی ہے (‏زبور 25:‏14؛‏ حبقوق 3:‏17، 18)‏

  • 55:‏4 گیت نمبر 28 اور اِختتامی دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں