یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ت‌ت نکتہ 10 ص.‏ 13
  • آواز میں اُتار چڑھاؤ لائیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • آواز میں اُتار چڑھاؤ لائیں
  • تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
  • ملتا جلتا مواد
  • جوش سے تعلیم دیں
    تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
  • پورے یقین سے بات کریں
    تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
  • قدرتی انداز میں بات کریں
    تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
  • دل تک پہنچنے کی کوشش کریں
    تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
مزید
تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
ت‌ت نکتہ 10 ص.‏ 13

نکتہ 10

آواز میں اُتار چڑھاؤ لائیں

آیت کا حوالہ

متی 20:‏31

خلاصہ:‏ آواز کو اُونچا یا دھیما کرنے، لہجہ بدلنے اور تیز یا آہستہ بولنے سے اپنے خیالات کو واضح کریں اور سامعین کے احساسات کو اُبھاریں۔‏

پ کیا کر سکتے ہیں؟‏

  • آواز کو اُونچا یا دھیما کریں۔‏ اہم نکات کو نمایاں کرنے اور سامعین کو کچھ کرنے کی ترغیب دینے کے لیے اپنی آواز کو اُونچا کریں۔ بائبل کے ایسے اِقتباسات کو پڑھتے وقت بھی اپنی آواز کو اُونچا کریں جن میں سزا کے پیغام درج ہیں۔ سامعین کے دل میں تجسّس پیدا کرنے یا خوف یا پریشانی جیسے احساسات کا اِظہار کرنے کے لیے اپنی آواز کو دھیما کریں۔‏

    تجویز

    اپنی آواز کو بار بار اُونچا نہ کریں کیونکہ اِس سے سامعین کو لگ سکتا ہے کہ آپ اُنہیں ڈانٹ رہے ہیں۔ حد سے زیادہ ڈرامائی انداز اپنا کر اپنی طرف توجہ نہ دِلائیں۔‏

  • لہجہ بدلیں۔‏ فرق فرق جذبات اور احساسات جیسے کہ خوشی، جوش، غم، افسوس یا پریشانی کا اِظہار کرتے وقت اپنا لہجہ بدلیں۔‏

  • تیز یا آہستہ بولیں۔‏ خوشی کا اِظہار کرتے وقت تیز بولیں۔ اہم نکات پر بات کرتے وقت آہستہ بولیں۔‏

    تجویز

    ایک دم سے اپنی بولنے کی رفتار نہ بدلیں ورنہ سامعین پریشان ہو جائیں گے۔ اِتنا تیز نہ بولیں کہ سامعین آپ کی بات نہ سمجھ پائیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں