یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • 81mgp-OC ص.‏ 4-‏5
  • ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ
  • علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2018ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ہفتہ
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2020ء
  • ہفتہ
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2021ء
  • ہفتہ
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2019ء
  • ہفتہ
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2017ء
مزید
علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2018ء
81mgp-OC ص.‏ 4-‏5
جدعون اور اُن کے ساتھی نرسنگے پھونک رہے ہیں، گھڑے توڑ رہے ہیں، مشعلیں ہلا رہے ہیں اور چلّا رہے ہیں۔‏

ہفتہ

‏’‏اَور زیادہ دلیری سے بِلاجھجک خدا کا کلام سنائیں‘‏—‏فِلپّیوں 1:‏14

صبح کا پروگرام

  • 20:‏9 موسیقی پر مبنی ویڈیو

  • 30:‏9 گیت نمبر 31 اور دُعا

  • 40:‏9 تقریروں کا سلسلہ:‏ دلیر بنیں .‏ .‏ .‏

    • بائبل کورس کرنے والے کے طور پر (‏اعمال 8:‏35، 36؛‏ 13:‏48‏)‏

    • نوجوان کے طور پر (‏زبور 71:‏5؛‏ امثال 2:‏11‏)‏

    • مبشر کے طور پر (‏1-‏تھسلُنیکیوں 2:‏2‏)‏

    • شریکِ‌حیات کے طور پر (‏اِفسیوں 4:‏26، 27‏)‏

    • والدین کے طور پر (‏1-‏سموئیل 17:‏55‏)‏

    • پہل‌کار کے طور پر (‏1-‏سلاطین 17:‏6-‏9،‏ 12،‏ 16‏)‏

    • کلیسیا کے بزرگ کے طور پر (‏اعمال 20:‏28-‏30‏)‏

    • عمررسیدہ شخص کے طور پر (‏دانی‌ایل 6:‏10، 11؛‏ 12:‏13‏)‏

  • 50:‏10 گیت نمبر 54 اور اِعلانات

  • 00:‏11 تقریروں کا سلسلہ:‏ بزدل لوگوں کی طرح نہیں بلکہ دلیر لوگوں کی طرح بنیں

    • دس سرداروں کی طرح نہیں بلکہ یشوع اور کالب کی طرح (‏گنتی 14:‏7-‏9)‏

    • میروز کے باشندوں کی طرح نہیں بلکہ یاعیل کی طرح (‏قضاۃ 5:‏23)‏

    • جھوٹے نبیوں کی طرح نہیں بلکہ میکایاہ کی طرح (‏1-‏سلاطین 22:‏14‏)‏

    • اُوریاہ کی طرح نہیں بلکہ یرمیاہ کی طرح (‏یرمیاہ 26:‏21-‏23‏)‏

    • امیر حاکم کی طرح نہیں بلکہ پولُس کی طرح (‏مرقس 10:‏21، 22‏)‏

  • 45:‏11 بپتسمے کی تقریر:‏ ”‏ہم ایسے نہیں کہ ڈر کے مارے پیچھے ہٹ جائیں“‏ (‏عبرانیوں 10:‏35، 36،‏ 39؛‏ 11:‏30،‏ 32-‏34،‏ 36؛‏ 1-‏پطرس 5:‏10‏)‏

  • 15:‏12 گیت نمبر 7 اور وقفہ

نحمیاہ یروشلیم کی دوبارہ تعمیر کے حوالے سے ہدایات دے رہے ہیں؛ یسوع دُعا کر رہے ہیں۔‏

دوپہر کا پروگرام

  • 35:‏1 موسیقی پر مبنی ویڈیو

  • 45:‏1 گیت نمبر 28

  • 50:‏1 تقریروں کا سلسلہ:‏ خدا کی مخلوق سے دلیری سیکھیں

    • شیر (‏میکاہ 5:‏8)‏

    • گھوڑا (‏ایوب 39:‏19-‏25‏)‏

    • نیولا (‏زبور 91:‏3،‏ 13-‏15‏)‏

    • شکرخورا (‏1-‏پطرس 3:‏15‏)‏

    • ہاتھی (‏امثال 17:‏17‏)‏

  • 40:‏2 گیت نمبر 10 اور اِعلانات

  • 50:‏2 تقریروں کا سلسلہ:‏ ہمارے بہن بھائی دلیری ظاہر کر رہے ہیں .‏ .‏ .‏

    • افریقہ میں (‏متی 10:‏36-‏39‏)‏

    • ایشیا میں (‏زکریاہ 2:‏8)‏

    • یورپ میں (‏مکاشفہ 2:‏10‏)‏

    • شمالی امریکہ میں (‏یسعیاہ 6:‏8‏)‏

    • اوقیانوسیہ میں (‏زبور 94:‏14،‏ 19‏)‏

    • جنوبی امریکہ میں (‏زبور 34:‏19‏)‏

  • 15:‏4 یہوواہ پر بھروسا کر کے دلیر بنیں نہ کہ خود پر (‏امثال 3:‏5، 6؛‏ یسعیاہ 25:‏9؛‏ یرمیاہ 17:‏5-‏10؛‏ یوحنا 5:‏19‏)‏

  • 50:‏4 گیت نمبر 23 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں