یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • 81mgp-OC ص.‏ 2-‏3
  • جمعہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • جمعہ
  • علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2018ء
  • ملتا جلتا مواد
  • اِتوار
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2024ء
  • ہفتہ
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2018ء
  • جمعہ
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2019ء
  • جمعہ
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2024ء
مزید
علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2018ء
81mgp-OC ص.‏ 2-‏3
یشوع شریعت کو پڑھ رہے ہیں؛ داؤد اپنی فلاخن سے جولیت کو پتھر مار رہے ہیں۔‏

جمعہ

‏”‏تُو .‏ .‏ .‏ مضبوط اور نہایت دلیر ہو جا“‏—‏یشوع 1:‏7

صبح کا پروگرام

  • 20:‏9 موسیقی پر مبنی ویڈیو

  • 30:‏9 گیت نمبر 14 اور دُعا

  • 40:‏9 چیئرمین کی تقریر:‏ یہوواہ—‏حقیقی دلیری کا سرچشمہ (‏زبور 28:‏7؛‏ 31:‏24؛‏ 112:‏7، 8؛‏ 2-‏تیمُتھیُس 1:‏7‏)‏

  • 10:‏10 تقریروں کا سلسلہ:‏ سچے مسیحیوں کو دلیری کی ضرورت ہے

    • مُنادی کرنے کے لیے (‏مکاشفہ 14:‏6‏)‏

    • پاک رہنے کے لیے (‏1-‏کُرنتھیوں 16:‏13، 14‏)‏

    • غیرجانب‌دار رہنے کے لیے (‏مکاشفہ 13:‏16، 17‏)‏

  • 05:‏11 گیت نمبر 43 اور اِعلانات

  • 15:‏11 پاک کلام پر مبنی آڈیو ڈرامہ:‏ ”‏ہمت باندھ اور حوصلہ سے کام کر“‏ (‏1-‏تواریخ 28:‏1-‏20؛‏ 1-‏سموئیل 16:‏1-‏23؛‏ 17:‏1-‏51‏)‏

  • 45:‏11 ”‏کوئی ہتھیار جو تیرے خلاف بنایا جائے کام نہ آئے گا“‏ (‏یسعیاہ 54:‏17؛‏ زبور 118:‏5-‏7‏)‏

  • 15:‏12 گیت نمبر 22 اور وقفہ

سدرک، میسک اور عبدنجو صحیح سلامت آگ کی بھٹی سے نکل رہے ہیں؛ پولُس رسول ایک گھر میں قید ہیں اور تیمُتھیُس سے خط لکھوا رہے ہیں۔‏

دوپہر کا پروگرام

  • 25:‏1 موسیقی پر مبنی ویڈیو

  • 35:‏1 گیت نمبر 17

  • 40:‏1 تقریروں کا سلسلہ:‏ دلیری کو کم کرنے اور بڑھانے والی چیزوں کا موازنہ

    • نااُمیدی اور اُمید (‏زبور 27:‏13، 14‏)‏

    • شکایت کرنے کا رُجحان اور شکرگزاری کا جذبہ (‏زبور 27:‏1-‏3‏)‏

    • نامناسب تفریح اور مُنادی کا کام (‏زبور 27:‏4‏)‏

    • بُرے ساتھی اور اچھے ساتھی (‏زبور 27:‏5؛‏ امثال 13:‏20‏)‏

    • دُنیا کی دانش‌مندی اور ذاتی مطالعہ (‏زبور 27:‏11‏)‏

    • شک اور ایمان (‏زبور 27:‏7-‏10‏)‏

  • 10:‏3 گیت نمبر 33 اور اِعلانات

  • 20:‏3 تقریروں کا سلسلہ:‏ اُنہوں نے کیا خطرہ مول لیا اور اُنہیں کیا اجر ملا؟‏

    • حننیاہ، میساایل اور عزریاہ (‏دانی‌ایل 1:‏11-‏13؛‏ 3:‏27-‏29‏)‏

    • اکوِلہ اور پرِسکِلّہ (‏رومیوں 16:‏3، 4‏)‏

    • ستفنُس (‏اعمال 6:‏11، 12‏)‏

  • 55:‏3 ”‏حوصلہ رکھیں، مَیں دُنیا پر غالب آ گیا ہوں“‏ (‏یوحنا 16:‏33؛‏ 1-‏پطرس 2:‏21، 22‏)‏

  • 15:‏4 مسیح کے دلیر فوجی (‏2-‏کُرنتھیوں 10:‏4، 5؛‏ اِفسیوں 6:‏12-‏18؛‏ 2-‏تیمُتھیُس 2:‏3، 4‏)‏

  • 50:‏4 گیت نمبر 16 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں