اِتوار
”مضبوط اور دلیر ہو، اور [یہوواہ] کے اِنتظار میں رہ!“—زبور 27:14، اُردو جیو ورشن
صبح کا پروگرام
20:9 موسیقی پر مبنی ویڈیو
30:9 گیت نمبر 51 اور دُعا
40:9 تقریروں کا سلسلہ: وہ واقعات جن میں ہمیں دلیری ظاہر کرنی ہوگی
”امن اور سلامتی!“ کا اِعلان (1-تھسلُنیکیوں 5:2، 3)
بابلِعظیم کی تباہی (مکاشفہ 17:16، 17)
اَولوں جیسے پیغام کا اِعلان (مکاشفہ 16:21)
ماجوج کے جوج کا حملہ (حِزقیایل 38:10-12، 14-16)
ہرمجِدّون (مکاشفہ 16:14، 16)
زمین کی بحالی کا کام (یسعیاہ 65:21)
آخری اِمتحان (مکاشفہ 20:3، 7، 8)
10:11 گیت نمبر 49 اور اِعلانات
20:11 عوامی تقریر: مُردوں کے جی اُٹھنے کی اُمید سے ہمیں دلیری کیسے ملتی ہے؟ (مرقس 5:35-42؛ لُوقا 12:4، 5؛ یوحنا 5:28، 29؛ 11:11-14)
50:11 مینارِنگہبانی کا خلاصہ
20:12 گیت نمبر 12 اور وقفہ
دوپہر کا پروگرام
35:1 موسیقی پر مبنی ویڈیو
45:1 گیت نمبر 15
50:1 ڈرامہ: یُوناہ نبی کی کہانی—دلیری اور رحم کی داستان (یُوناہ 1-4)
40:2 گیت نمبر 32 اور اِعلانات
50:2 ہمارے ساتھ والے ہمارے مخالفوں سے زیادہ ہیں (اِستثنا 7:17، 21؛ 28:2؛ 2-سلاطین 6:16؛ 2-تواریخ 14:9-11؛ 32:7، 8، 21؛ یسعیاہ 41:10-13)
50:3 اِختتامی گیت اور دُعا