یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 149
  • فتح کا گیت

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • فتح کا گیت
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • خدا کی بادشاہت کا خیرمقدم کرو
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • خدا کی بادشاہت حکمرانی کر رہی ہے!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ‏”‏خدا کے کلام کی مُنادی کریں“‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ تیرا نام ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 149

گیت نمبر 149

فتح کا گیت

‏(‏خروج 15:‏1)‏

  1. 1.‏ جیتا یہوواہ

    فرعون کو سمندر میں ڈالا

    بلند ہے یاہ کا نام

    اُس کی حمد میں گاؤ گیت

    وہ زور ہمارا

    جلالی ہے کون اُس کی مانند

    یہوواہ اُس کا نام

    کیا ہی کامل اُس کی جیت

    یہوواہ تُو ہے سب سے بلند

    رہے گا تُو ہمیشہ فتح‌مند

    جلد دُشمن تیرے بن جائیں گے خاک

    اور تیرا نام ٹھہرے گا پاک

  2. 2.‏ آج سارے حاکم

    یہوواہ کے راج کے خلاف ہیں

    وہ بولیں بڑے بول

    لیکن ہوگی اُن کو مات

    ہوں گے شرمندہ

    جب اُن پر عذاب ہوگا نازل

    پھر مانے گی ہر جان

    ہے عظیم خدا کی ذات

    یہوواہ تُو ہے سب سے بلند

    رہے گا تُو ہمیشہ فتح‌مند

    جلد دُشمن تیرے بن جائیں گے خاک

    اور تیرا نام ٹھہرے گا پاک

‏(‏زبور 2:‏2،‏ 9؛‏ 92:‏8؛‏ ملا 3:‏6؛‏ مکا 16:‏16 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں