یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 134
  • اولاد خدا کی امانت ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اولاد خدا کی امانت ہے
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • آپ اپنے بہن بھائیوں پر بھروسا کر سکتے ہیں!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2022ء
  • ایک پُرمسرت زندگی کیلئے بھروسا بہت ضروری ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2003ء
  • ‏”‏آدمیوں کے رُوپ میں نعمتیں“‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ایک بیش‌قیمت تحفہ
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 134

گیت نمبر 134

اولاد خدا کی امانت ہے

‏(‏زبور 127:‏3-‏5‏)‏

  1. 1.‏ پیٹ کا پھل ہے یاہ کی بخشش

    اُس کی جانب سے ایک قیمتی میراث

    کیونکہ خاندان کے بندوبست کا

    خدا نے کِیا ہے آغاز

    ماں باپ کو دیتا ہے ہدایت

    کہ کیسے دیں تربیت بچوں کو

    گر چلیں وہ اِس رہنمائی پہ

    پائیں گے برکت خدا سے وہ

    اولاد ہے یاہ کی خاص امانت

    جو اُس نے آپ کو سونپی ہے

    خدا کی راہ سکھائیں اُن کو

    یہ ذمے‌داری آپ کی ہے

  2. 2.‏ پاک کلام میں درج احکام کو

    ماں باپ اپنے دل پہ خود نقش کریں

    اولاد کو بھی سکھائیں اِن کو

    بٹھائیں اُن کے ذہن میں

    اور اِن احکام کا ذکر کریں

    جب گھر میں ہوں یا راہ پہ چلتے ہوں

    کہ آپ کے بچے خوب کامیاب ہوں

    ہمیشہ نیک اُن کے فیصلے ہوں

    اولاد ہے یاہ کی خاص امانت

    جو اُس نے آپ کو سونپی ہے

    خدا کی راہ سکھائیں اُن کو

    یہ ذمے‌داری آپ کی ہے

‏(‏اِست 6:‏6، 7؛‏ اِفس 6:‏4؛‏ 1-‏تیم 4:‏16 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں