یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 135
  • نوجوانوں سے یہوواہ کی گزارش

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • نوجوانوں سے یہوواہ کی گزارش
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • تب کیسا لگتا ہے؟‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ہم نے خدا کے لیے زندگی وقف کی ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ایک بیش‌قیمت تحفہ
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ہمیشہ کی زندگی کی اُمید
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 135

گیت نمبر 135

نوجوانوں سے یہوواہ کی گزارش

‏(‏امثال 27:‏11‏)‏

  1. 1.‏ عزیز نوجوانو، آپ تھام لیں میرا ہاتھ

    سدا اپنی خوشی سے چلیں میرے ساتھ

    جوانی کے دنوں کو کریں میرے نام

    یوں ٹھہریں گے جھوٹ میرے دُشمن کے اِلزام

    کرتا ہوں مَیں آپ سے گزارش

    کہ نیک اور دانش‌مند بنیں

    ہر دم میری بندگی کریں

    اور میرے دل کو شاد کریں

  2. 2.‏ گر راست راہ سے آپ ڈگمگائیں گے کبھی

    مَیں اُس وقت بھی آپ کا ساتھ چھوڑوں گا نہیں

    اِنسانوں سے ڈر کر آپ پیچھے نہ ہٹیں

    مَیں آپ کا ہوں دوست، یہ ہمیشہ یاد رکھیں

    کرتا ہوں مَیں آپ سے گزارش

    کہ نیک اور دانش‌مند بنیں

    ہر دم میری بندگی کریں

    اور میرے دل کو شاد کریں

‏(‏اِست 6:‏5؛‏ واعظ 11:‏9؛‏ یسع 41:‏13 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں