یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 132
  • اب ہم ایک ہو گئے ہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اب ہم ایک ہو گئے ہیں
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • زندگی—‏خدا کی بیش‌قیمت نعمت
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • مُنادی کرنے کا شوق پیدا کریں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • پہل‌کاروں کی زندگی
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ایک مُقدس رات
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 132

گیت نمبر 132

اب ہم ایک ہو گئے ہیں

‏(‏پیدایش 2:‏23، 24‏)‏

  1. ہوئی ہے آج ایک شروعات

    بنے ہیں ہم شریکِ حیات

    خوب صورت زندگی ہوگی

    ایک مددگار کے ساتھ

    ہم ہیں ایک تن یاہ کے حضور

    برکت دے گا وہ ہمیں ضرور

    خدا کی مدد سے ہوں گے

    ہمیشہ ہم مسرور

    کریں روز خدا کی بندگی

    مٹے نہ کبھی محبت ہم دونوں کی

    عہد کِیا ہم دونوں نے

    ایک دوسرے سے وفا کریں گے

    دُعا یہی ہے ہماری

    ہم دونوں میں رہے خوب پیار

‏(‏پید 29:‏18؛‏ واعظ 4:‏9، 10؛‏ 1-‏کُر 13:‏8 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں