یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 110
  • یہوواہ کی خوشی پناہ‌گاہ ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کی خوشی پناہ‌گاہ ہے
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوؔواہ کی شادمانی ہماری پناہ‌گاہ ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1995ء
  • نیا گیت
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ کی حمد کرو!‏
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • یہوواہ کی حمد کریں!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 110

گیت نمبر 110

یہوواہ کی خوشی پناہ‌گاہ ہے

‏(‏نحمیاہ 8:‏10‏)‏

  1. 1.‏ کرو اِعلان کہ آ گئی ہے بادشاہت

    آئے گا دَور شادمانی کا

    ابدی نجات دِلائے گا یہوواہ

    نعرہ لگاؤ خوشی کا

    یہوواہ کی خوشی پناہ‌گاہ ہے

    محفوظ رکھتی ہے دلوں کو

    شادمانی سے اپنے رب کی حمد کرو

    مل کے اُس کی شان میں گیت گاؤ

    یہوواہ کی خوشی پناہ‌گاہ ہے

    مشہور ہم کریں اُس کا نام

    یہوواہ کی خدمت کریں جوش سے ہم

    کریں خوشی سے خدا کا کام

  2. 2.‏ ڈرو نہیں، یہوواہ کے سب بندو

    وہ ہے عظیم اور طاقت‌ور

    بنو دلیر، للکارو سر اُٹھا کے

    رکھو اُمید یہوواہ پر

    یہوواہ کی خوشی پناہ‌گاہ ہے

    محفوظ رکھتی ہے دلوں کو

    شادمانی سے اپنے رب کی حمد کرو

    مل کے اُس کی شان میں گیت گاؤ

    یہوواہ کی خوشی پناہ‌گاہ ہے

    مشہور ہم کریں اُس کا نام

    یہوواہ کی خدمت کریں جوش سے ہم

    کریں خوشی سے خدا کا کام

‏(‏1-‏توا 16:‏27؛‏ زبور 112:‏4؛‏ لُو 21:‏28؛‏ یوح 8:‏32 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں