یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 109
  • دل کی گہرائی سے محبت کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • دل کی گہرائی سے محبت کریں
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • محبت سے تقویت پائیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2001ء
  • یہوواہ خدا کی محبت کے لئے جوابی‌عمل دکھائیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2006ء
  • ہم اپنے ہم‌ایمانوں کے لیے محبت کو اَور زیادہ کیسے بڑھا سکتے ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • ‏’‏یہوواہ اپنے خدا سے محبت رکھیں‘‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 109

گیت نمبر 109

دل کی گہرائی سے محبت کریں

‏(‏1-‏پطرس 1:‏22‏)‏

  1. گر محبت رکھیں گے ہم

    دل کی گہرائی سے آپس میں

    کریں گے خوش یہوواہ کو

    اور ہوں گے دوست اُس کے

    جب اپنائیت دل میں ہوگی

    اور ہوگی شفقت بے‌ریا

    بھائی چارہ ہوگا اَور مضبوط

    آپس میں پیار ہوگا

    اپنے ہم‌ایمانوں کے

    ہم ہر دُکھ سُکھ میں شریک ہوں گے

    اور سہارا بنیں گے

    جب وہ ہوں گے مشکل میں

    یاہ کے پیار کی جھلک ہمیں

    یسوع کو دیکھ کر ملتی ہے

    اُن کی مثال پہ چلنے سے

    آپسی دوستی بڑھتی ہے

    ہاں، محبت پلتی ہے

‏(‏1-‏پطر 2:‏17؛‏ 3:‏8؛‏ 4:‏8؛‏ 1-‏یوح 3:‏11 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں