یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 108
  • یہوواہ کی شفقت

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کی شفقت
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ خدا کی شفقت
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • یہوواہ کی اٹوٹ محبت سے آپ کو کیا فائدہ ہوتا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2021ء
  • کیا آپ دوسروں سے یہوواہ کی طرح حقیقی محبت کرتے ہیں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • وفادار ہوں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 108

گیت نمبر 108

یہوواہ کی شفقت

‏(‏یسعیاہ 55:‏1-‏3‏)‏

  1. 1.‏ شفقت ہے رب کی یہ

    دیا اپنا بیٹا اُس نے

    جس نے خوشی سے جان دے دی

    قیمت گُناہ کی یوں پیش کی

    کہ ہم پا سکیں مخلصی

    اور ہمیشہ کی زندگی

    اَے سب پیاسے لوگو تُم

    زندگی کا پانی لو

    باپ یہوواہ ہے شفیق

    اُس کے نزدیک جاؤ

  2. 2.‏ شفقت ہے رب کی یہ

    وعدے پورے کیے اُس نے

    یسوع کو اُس نے تاج دیا

    یوں بادشاہت کو قائم کِیا

    جلد زمین فردوس بنے گی

    خوشی ہمیں پھر ملے گی

    اَے سب پیاسے لوگو تُم

    زندگی کا پانی لو

    باپ یہوواہ ہے شفیق

    اُس کے نزدیک جاؤ

  3. 3.‏ شفقت ہے رب کی یہ

    شرف یہ ہم کو دیا اُس نے

    کہ ہم لوگوں کو دیں تعلیم

    رب کی کریں وہ بھی تعظیم

    کریں روشن خدا کا نام

    دیتے رہیں ہم یہ پیغام

    اَے سب پیاسے لوگو تُم

    زندگی کا پانی لو

    باپ یہوواہ ہے شفیق

    اُس کے نزدیک جاؤ

‏(‏زبور 33:‏5؛‏ 57:‏10؛‏ اِفس 1:‏7 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں