یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 105
  • ‏”‏خدا محبت ہے“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏خدا محبت ہے“‏
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏خدا محبت ہے“‏
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • اپنے پڑوسی سے محبت رکھنے کا مطلب
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2006ء
  • یہوواہ خدا کی محبت کے لئے جوابی‌عمل دکھائیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2006ء
  • محبت سے تقویت پائیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2001ء
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 105

گیت نمبر 105

‏”‏خدا محبت ہے“‏

‏(‏1-‏یوحنا 4:‏7، 8‏)‏

  1. 1.‏ ذات خدا کی ہے محبت

    حکم دیا اُس نے یہ

    ہم بھی کریں پیار محبت

    اُس سے اور پڑوسی سے

    یسوع کی بے‌لوث محبت

    تھی نمایاں دن اور رات

    گر اُن کی مثال پر چلیں

    ہم کو ملیں گی برکات

  2. 2.‏ سچ ہے کہ محبت کرنا

    ہوتا ہے نہیں آسان

    مدد کرتا ہے یہوواہ

    جانتا ہے ہم ہیں اِنسان

    ہم محبت کرنا سیکھیں

    یہ ہماری ہے پہچان

    ہے محبت پاک اور بے‌غرض

    صابر ہے اور مہربان

  3. 3.‏ دل میں نہ بسائیں خفگی

    ہوں معاف کرنے کو تیار

    نقش ہوں دل پہ یاہ کی باتیں

    تو ہم کریں سب سے پیار

    اِس میں ہے ہماری بہتری

    سب سے عمدہ راہ ہے یہ

    پس پڑوسی اور خدا سے

    ہم محبت کریں گے

‏(‏مر 12:‏30، 31؛‏ 1-‏کُر 12:‏31–‏13:‏8؛‏ 1-‏یوح 3:‏23 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں