یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 104
  • پاک روح کے لیے درخواست

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • پاک روح کے لیے درخواست
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ہمیں پاک روح کی رہنمائی کی ضرورت کیوں ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
  • یہوواہ کی روح‌القدس کی بخشش
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—1992ء
  • روحُ‌القدس—‏زندگی کو بدلنے والی قوت
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
  • ‏”‏روح‌القدس کے نام سے“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—1992ء
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 104

گیت نمبر 104

پاک روح کے لیے درخواست

‏(‏لُوقا 11:‏13‏)‏

  1. 1.‏ اَے باپ یہوواہ، تُو مہربان ہے

    جانتا ہے تُو ہر ایک دل کا حال

    دُور کر ہماری ہر پریشانی

    پاک روح سے ہم سب کی جان کر بحال

  2. 2.‏ ہیں خطاکار ہم، بندے ہیں خاک کے

    سو بھٹک جاتے ہیں ہم بار بار

    پاک روح عطا کر، ہے اِلتجا یہ

    دیکھ، رہنمائی کے ہیں ہم طلب‌گار

  3. 3.‏ جب ہم بے‌حوصلہ، پست اور کمزور ہوں

    قوت تُو دے اپنی پاک روح سے

    از سرِ نو تُو ہم سب کو زور دے

    کہ ہم عقاب کی طرح اُڑ سکیں

‏(‏زبور 51:‏11؛‏ یوح 14:‏26؛‏ اعما 9:‏31 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں