یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 95
  • سچائی کی روشنی بڑھتی جا رہی ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • سچائی کی روشنی بڑھتی جا رہی ہے
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کے گواہوں نے اپنے کچھ عقیدوں کی نئی وضاحتیں کیوں کی ہیں؟‏
    اکثر پوچھے جانے والے سوال
  • کیا آپ خدا کیساتھ ساتھ چلیں گے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2005ء
  • سچائی کو تھام لیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • نُورِسحر میں چلتے رہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2006ء
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 95

گیت نمبر 95

سچائی کی روشنی بڑھتی جا رہی ہے

‏(‏امثال 4:‏18‏)‏

  1. 1.‏ یہوواہ نے نبیوں پر ظاہر کِیا کہ آئے گا ایک دن مسیحا

    کراہتی مخلوق کو نجات ملے گی اور خوشی مسیح سب کو دے گا

    اب کر رہا ہے حکمرانی مسیح، نمایاں ہیں اِس کے نشان

    اعزاز ہے ہمارا کہ رب نے عنایت کی ہم کو اِس بات کی پہچان

    بڑھ چُکی ہے راستے پہ روشنی

    اُجالا اب ہو گیا ہے

    ہم کرتے ہیں شکر خدا کا

    کہ نُور وہ چمکا رہا ہے

  2. 2.‏ مسیح نے غلام کو مقرر کِیا کہ ہم کو روحانی خوراک دے

    یوں عین وقت پر ملتی ہے روشنی ہم کو، معمور سب کے دل ہیں سچائی سے

    اب صاف نظر آتی ہے سامنے کی راہ، ہم اِس سے ہٹیں گے نہیں

    ہے نُور کا سرچشمہ ہمارا خدا، کریں حمد و ثنا ہم اُس کی

    بڑھ چُکی ہے راستے پہ روشنی

    اُجالا اب ہو گیا ہے

    ہم کرتے ہیں شکر خدا کا

    کہ نُور وہ چمکا رہا ہے

‏(‏روم 8:‏22؛‏ 1-‏کُر 2:‏10؛‏ 1-‏پطر 1:‏12 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں