یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 94
  • پاک کلام کے لیے شکرگزار

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • پاک کلام کے لیے شکرگزار
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کے کلام پر بھروسا رکھیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2005ء
  • ‏”‏شکرگزاری کرتے رہیں“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
  • خدا کے کلام سے اپنی راہ روشن کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2005ء
  • خدا کا پاک کلام
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 94

گیت نمبر 94

پاک کلام کے لیے شکرگزار

‏(‏فِلپّیوں 2:‏16‏)‏

  1. 1.‏ ہم شکرگزار ہیں، یہوواہ خدا

    کہ اپنا کلام تُو نے ہم کو دیا

    اِلہامی یہ کتاب ہے، نہایت فائدہ‌مند

    ہے اِس کے ہر ورق پہ سچائی قلم بند

  2. 2.‏ ہے بہت مؤثر مُقدس کلام

    یہ جانچتا ہے دل کی ہر سوچ اور ہر کام

    اصول اور آئین تیرے ہیں کامل رہنما

    دِکھاتے ہیں ہم کو آزادی کی راہ

  3. 3.‏ جن لوگوں نے لکھے صحیفے تیرے

    جذبات رکھتے تھے وہ ہمارے جیسے

    توفیق دے کہ ہم چلیں کلام پہ دن اور رات

    اور نقش کریں دل پہ ہم تیری ہر بات

‏(‏زبور 19:‏9؛‏ 119:‏16،‏ 162؛‏ 2-‏تیم 3:‏16؛‏ یعقو 5:‏17؛‏ 2-‏پطر 1:‏21 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں