یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 96
  • خدا کا کلام—‏ایک خزانہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدا کا کلام—‏ایک خزانہ
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • مخلصی کے لیے یہوواہ پر آس لگائیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • اجلاس پر تیری برکت ہو
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • اِجلاس پر تیری برکت ہو
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • خدا کی بادشاہت حکمرانی کر رہی ہے!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 96

گیت نمبر 96

خدا کا کلام—‏ایک خزانہ

‏(‏امثال 2:‏1،‏ 4‏)‏

  1. 1.‏ خدا نے ہمیں دیا ایک خزانہ

    جو سونے چاندی سے بھی قیمتی ہے

    یہ عالی‌شان خزانہ ہے پاک بائبل

    جو رب کی سوچ کو ظاہر کرتی ہے

    خدا کی روح نے لوگوں کو ترغیب دی

    کہ کریں درج وہ یاہ کی باتوں کو

    وہ لوگ خدا سے کرتے تھے محبت

    ہر بات میں اُس کے وفادار تھے وہ

  2. 2.‏ خدا نے اِس کتاب میں یہ بتایا

    کہ شروع میں فردوس زمین پر تھا

    مگر شیطان نے حوا کو بہکایا

    یوں اُس نے بویا بیج بغاوت کا

    اِنسان نے اپنے خالق کو ٹھکرایا

    اور یوں حسین فردوس کو کھو دیا

    گُناہ اور موت کا راج پھر شروع ہوا

    پر یاہ ایک نیا دَور جلد لائے گا

  3. 3.‏ خدا کا بیٹا بن چُکا ہے بادشاہ

    اُس کی بادشاہت لائے گی برکات

    خوش خبری ہم سناتے ہیں ہر قوم کو

    کہ ختم ہوں گی ساری مشکلات

    یہ ساری باتیں بائبل ہی میں درج ہیں

    فائدہ اُٹھائیں اِس خزانے سے

    مدھم آواز میں ہر روز اِس کو پڑھیں

    اور یوں رہیں قریب یہوواہ کے

‏(‏2-‏تیم 3:‏16؛‏ 2-‏پطر 1:‏21 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں