یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 89
  • یہوواہ کی بات سنیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کی بات سنیں
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • کیا آپ ”‏فرمانبردار“‏ ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • یہ زندگی کا سوال ہے!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • کون آپ کا مالک ہے؟‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ہم نے خدا کے لیے زندگی وقف کی ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 89

گیت نمبر 89

یہوواہ کی بات سنیں

‏(‏لُوقا 11:‏28‏)‏

  1. 1.‏ مسیح نے زندگی بخش تعلیمات دیں

    جو روشن کرتی ہیں ہم سب کی راہ

    پر فائدہ تب ہوگا جب اِن پہ چلیں

    پھر خوشی ملے گی ہم کو سدا

    سنیں یہوواہ کی بات

    پائیں اَن‌گنت برکات

    چاہتا ہے وہ کہ آپ ہوں کامیاب

    سنیں یہوواہ کی بات

  2. 2.‏ گر اپنا گھر ہم بنائیں چٹان پہ

    اور پاک کلام کو بنائیں بنیاد

    تو مشکل وقت میں مضبوط ہم رہیں گے

    ایمان کا گھر نہیں ہوگا برباد

    سنیں یہوواہ کی بات

    پائیں اَن‌گنت برکات

    چاہتا ہے وہ کہ آپ ہوں کامیاب

    سنیں یہوواہ کی بات

  3. 3.‏ درخت جو پانی کی ندی کے پاس ہو

    وہ اپنے وقت پر خوب پھل لائے گا

    اگر ہم مانیں گے یاہ کے فرمان کو

    ہمیں بھی ملے گا پھل نیکی کا

    سنیں یہوواہ کی بات

    پائیں اَن‌گنت برکات

    چاہتا ہے وہ کہ آپ ہوں کامیاب

    سنیں یہوواہ کی بات

‏(‏اِست 28:‏2؛‏ زبور 1:‏3؛‏ امثا 10:‏22؛‏ متی 7:‏24-‏27؛‏ لُو 6:‏47-‏49 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں