یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 77
  • تاریکی میں روشنی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • تاریکی میں روشنی
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • الہٰی نور تاریکی کو دُور کرتا ہے!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2002ء
  • دنیا کے نور کی پیروی کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—1993ء
  • دنیا کے نور کی پیروی کون کر رہے ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—1993ء
  • ‏”‏تمہاری روشنی آدمیوں کے سامنے چمکے“‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۱
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 77

گیت نمبر 77

تاریکی میں روشنی

‏(‏2-‏کُرنتھیوں 4:‏6‏)‏

  1. 1.‏ اِس تاریک، ظالم دُنیا میں

    چمک رہا ہے نُور

    نیا دَور آنے والا ہے

    جب بُرائی ہوگی دُور

    رات کو چیرتی روشنی جیسا ہمارا پیغام

    اُجالے کا پیام

    آنے والے کل سے کرتے ہیں سب کو آگاہ

    جلد دن ہوگا

  2. 2.‏ جاگیں لوگ جب تک موقع ہے

    نُور کے پاس آنے کا

    دیں گے ہم اُن کو یہ پیغام

    یہ نجات کی ہے راہ

    رات کو چیرتی روشنی جیسا ہمارا پیغام

    اُجالے کا پیام

    آنے والے کل سے کرتے ہیں سب کو آگاہ

    جلد دن ہوگا

‏(‏یوح 3:‏19؛‏ 8:‏12؛‏ روم 13:‏11، 12؛‏ 1-‏پطر 2:‏9 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں