یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 56
  • سچائی کو تھام لیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • سچائی کو تھام لیں
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • اُن کو ایمان پر قائم رہنا سکھائیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • پہل‌کاروں کی زندگی
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ہمیشہ کی زندگی کا وعدہ
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ابدی خوشی
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 56

گیت نمبر 56

سچائی کو تھام لیں

‏(‏امثال 3:‏1، 2‏)‏

  1. 1.‏ سچائی کی جو راہ پاک کلام نے دِکھائی ہے

    کامیابی اور خوشی کی راہ ہے

    اپنائیں وہ راہ جو خدا نے بتائی ہے

    یاد رکھیں، یہ سیدھی راہ ہے

    تھام لیں یہ سچائی

    اِس میں آپ کی ہے بھلائی

    بے‌شمار برکات یہوواہ دے گا

    اگر آپ تھام لیں سچائی

  2. 2.‏ خدا کے لیے جئیں ہر لمحہ ہر پَل

    بشارت کا کام کریں جوش سے

    یوں آج کل ہوگی زندگی خوشی بھری

    اور ہوگا مستقبل شان‌دار

    تھام لیں یہ سچائی

    اِس میں آپ کی ہے بھلائی

    بے‌شمار برکات یہوواہ دے گا

    اگر آپ تھام لیں سچائی

  3. 3.‏ ہر روز چلیں ہم اپنے رب کی تعلیم پہ

    ہدایتیں اُس کی مفید ہیں

    ایک باپ کی طرح اُس کو پیار ہے ہم سب سے

    سو اُس پہ لگائیں ہم آس

    تھام لیں یہ سچائی

    اِس میں آپ کی ہے بھلائی

    بے‌شمار برکات یہوواہ دے گا

    اگر آپ تھام لیں سچائی

‏(‏زبور 26:‏3؛‏ امثا 8:‏35؛‏ 15:‏31؛‏ یوح 8:‏31، 32 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں