یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 47
  • ہر روز دُعا کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہر روز دُعا کریں
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • دُعا—‏ایک بہت بڑا اعزاز
    پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں
  • کیا یہوواہ خدا ہماری سنتا ہے؟‏
    خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں
  • دُعا کے ذریعے خدا کے قریب جائیں
    اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏—‏ایک فائدہ‌مند بائبل کورس
  • دُعا کرنا سیکھیں
    عظیم اُستاد سے سیکھیں
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 47

گیت نمبر 47

ہر روز دُعا کریں

‏(‏1-‏تھسلُنیکیوں 5:‏17‏)‏

  1. 1.‏ کریں دُعا ہم آسمانی باپ سے

    دیا ہے ہم کو یہ خاص شرف اُس نے

    اُس کو سنائیں ہر روز دل کا حال

    ہر دم وہ رکھتا ہے آپ کا خیال

    سو کریں ہر روز دُعا

  2. 2.‏ کریں دُعا ہم شکرانے کے ساتھ

    کریں یہوواہ کو دوست جان کے بات

    اپنے گُناہوں کا کریں اِعتراف

    دل کھول کے وہ ہم کو کرے گا معاف

    سو کریں ہر روز دُعا

  3. 3.‏ کریں دُعا ہم جب وقت ہو کڑا

    یاہ ہے ہماری چٹان اور پناہ

    اُس سے ہم مدد کی کریں فریاد

    اور اُس پہ رکھیں سدا اِعتماد

    سو کریں ہر روز دُعا

‏(‏زبور 65:‏5؛‏ متی 6:‏9-‏13؛‏ 26:‏41؛‏ لُو 18:‏1 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں