یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 35
  • اہم باتوں پر دھیان دیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اہم باتوں پر دھیان دیں
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • خدا کے ساتھ ساتھ چلیں ہم
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • تب کیسا لگتا ہے؟‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • سچائی کو تھام لیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • خدا کے ساتھ‌ساتھ چلو
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 35

گیت نمبر 35

اہم باتوں پر دھیان دیں

‏(‏فِلپّیوں 1:‏10‏)‏

  1. 1.‏ اِس دَور میں معلوم کرنا ہے لازمی

    کہ اہم باتیں کیا ہیں

    ہم وقت کا اِستعمال کیسے کریں گے

    یہ اہم فیصلہ ہے

    گر دل میں ہے نیکی سے پیار

    بدی سے گھن

    ہوں گے یہوواہ کے ہم وفادار

    دل سے ہر دن

    دیں گے دھیان اہم باتوں پر

  2. 2.‏ بادشاہت کی مُنادی ہم کریں

    یہ کام ہے اہم‌ترین

    خدا کی راہ دِکھائیں ہم لوگوں کو

    فرض ہے یہ اوّلین

    گر دل میں ہے نیکی سے پیار

    بدی سے گھن

    ہوں گے یہوواہ کے ہم وفادار

    دل سے ہر دن

    دیں گے دھیان اہم باتوں پر

  3. 3.‏ گر اہم باتوں پر ہم دھیان دیں

    تو ملے گا اِطمینان

    یہ دل اور سوچ کو رکھے محفوظ

    چاہے جو بھی ہو اِمتحان

    گر دل میں ہے نیکی سے پیار

    بدی سے گھن

    ہوں گے یہوواہ کے ہم وفادار

    دل سے ہر دن

    دیں گے دھیان اہم باتوں پر

‏(‏زبور 97:‏10؛‏ یوح 21:‏15-‏17؛‏ فل 4:‏7 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں