یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 36
  • اپنے دل کی حفاظت کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اپنے دل کی حفاظت کریں
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • اپنے دل کی حفاظت کرو
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • زندگی—‏خدا کی بیش‌قیمت نعمت
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • پہل‌کاروں کی زندگی
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • اُن کو ایمان پر قائم رہنا سکھائیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 36

گیت نمبر 36

اپنے دل کی حفاظت کریں

‏(‏امثال 4:‏23‏)‏

  1. 1.‏ حفاظت کریں ہم دل کی

    گُناہ سے دُور رہیں

    یہوواہ دل کو جانچتا ہے

    سو دل کو پاک رکھیں

    اِنسان کا دل ہے دھوکے باز

    نہ سنیں ہم اِس کی

    خدا کی راہ پر چلیں ہم

    پھر برکت ملے گی

  2. 2.‏ خدا سے کریں روز دُعا

    بتائیں دل کا حال

    تعظیم بھی اُس کی کریں ہم

    اور اُس کو دیں جلال

    گر کہنا یاہ کا مانتے ہیں

    وہ کرتا پیار ہم سے

    سو اُس کی خدمت کریں ہم

    قریب رہیں اُس کے

  3. 3.‏ نہ بُری سوچ کو آنے دیں

    ہم اپنے دلوں میں

    جو باتیں پاک اور سچی ہیں

    دھیان ہم اِن پہ دیں

    خدا دیتا ہے جو تعلیم

    ہم دل پہ نقش کریں

    فرمانبردار رہیں اُس کے

    یوں اُس کو خوش کریں

‏(‏زبور 34:‏1؛‏ فل 4:‏8؛‏ 1-‏پطر 3:‏4 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں