یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 31
  • خدا کے ساتھ ساتھ چلیں ہم

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدا کے ساتھ ساتھ چلیں ہم
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • خدا کے ساتھ‌ساتھ چلو
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • اہم باتوں پر دھیان دیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • کیا آپ خدا کیساتھ ساتھ چلیں گے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2005ء
  • ہر روز خدا کی رہنمائی پر چلیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 31

گیت نمبر 31

خدا کے ساتھ ساتھ چلیں ہم

‏(‏میکاہ 6:‏8)‏

  1. 1.‏ خدا کے ساتھ ساتھ چلیں ہم

    سدا فروتن رہیں

    خدا سے کریں ہم وفا ہر دم

    اور سیدھی راہ پہ چلیں

    کلامِ پاک کو عزیز رکھ کے

    ہم مانیں یاہ کی بات

    بھروسا کریں خالق پہ

    ہر دم تھامیں اُس کا ہاتھ

  2. 2.‏ خدا کے ساتھ ساتھ چلیں ہم

    گُناہ سے بچے رہیں

    ہر پَل اپنی سوچ کو پاک رکھیں ہم

    خدا سے مدد مانگیں

    جو باتیں سچی اور عمدہ ہیں

    جو پُر محبت ہیں

    اُنہی پر سوچ بچار کریں

    رب کی قُربت میں رہیں

  3. 3.‏ خدا کے ساتھ ساتھ چلیں ہم

    اور کریں خوشی سدا

    یہوواہ کے دوست بن چُکے ہیں ہم

    اعزاز ہے یہ ہمارا

    ہیں ملی برکتیں لاتعداد

    احسان‌مند ہیں یاہ کے

    یہ جان کر ہیں نہایت شاد

    کہ ہم ہیں یہوواہ کے

‏(‏پید 5:‏24؛‏ 6:‏9؛‏ فل 4:‏8؛‏ 1-‏تیم 6:‏6-‏8 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں