یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 16
  • خدا کے مسح‌شُدہ بادشاہ کی ستائش ہو!‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدا کے مسح‌شُدہ بادشاہ کی ستائش ہو!‏
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • میرے ساتھ یاہ کی حمد کرو!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ہم تمہارے ساتھ جائیں گے
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2020ء
  • بادشاہ یسوع کی حمد کرو!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ‏”‏روح ہمارے دل کے ساتھ مل کر گواہی دیتی ہے“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2020ء
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 16

گیت نمبر 16

خدا کے مسح‌شُدہ بادشاہ کی ستائش ہو!‏

‏(‏مکاشفہ 21:‏2‏)‏

  1. 1.‏ خدا نے مسیح کو دیا

    حکومت کا شاہی تاج

    اِنصاف اُس کے تخت کی بنیاد ہے

    زمین پہ وہ کرے گا راج

    یہوواہ خدا کی بڑائی ہو

    کہ یسوع کو مسح کِیا

    بلند کریں گے وہ یاہ کا پاک نام

    اور ہوں گے عظیم بادشاہ

    ہو یسوع مسیح کی ستائش

    جو بھیڑوں کے ہیں رہنما

    وہ چلتی ہیں پیچھے پیچھے اُن کے

    سدا کرتی ہیں وفا

  2. 2.‏ یہوواہ نے چُن لیے ہیں

    مسیح کے روحانی بھائی

    جب کاہن اور بادشاہ وہ ہوں گے

    اِنسانوں کی ہوگی بھلائی

    یہوواہ خدا کی بڑائی ہو

    کہ یسوع کو مسح کِیا

    بلند کریں گے وہ یاہ کا پاک نام

    اور ہوں گے عظیم بادشاہ

    ہو یسوع مسیح کی ستائش

    جو بھیڑوں کے ہیں رہنما

    وہ چلتی ہیں پیچھے پیچھے اُن کے

    سدا کرتی ہیں وفا

‏(‏امثا 29:‏4؛‏ یسع 66:‏7، 8؛‏ یوح 10:‏4؛‏ مکا 5:‏9، 10 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں