یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 15
  • یہوواہ کے پہلوٹھے کی حمد کریں!‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کے پہلوٹھے کی حمد کریں!‏
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کی حمد کرو!‏
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • یہوواہ کی حمد کریں!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • بادشاہ یسوع کی حمد کرو!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • خدا کے مسح‌شُدہ بادشاہ کی ستائش ہو!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 15

گیت نمبر 15

یہوواہ کے پہلوٹھے کی حمد کریں!‏

‏(‏عبرانیوں 1:‏6‏)‏

  1. 1.‏ حمد کریں سب اُس کی

    جو یاہ کا پہلوٹھا ہے

    صداقت اور سچائی سے

    بادشاہت وہ کرتا ہے

    خدا کے نام کی عزت

    کا خواہش‌مند ہے وہ

    ٹھہرائے گا پاک اِس کو

    کہ یاہ کی شہرت ہو

    وہ پہلوٹھا یاہ کا

    تعظیم اُس کی ہو سدا

    وہ بیٹھ گیا ہے تخت پہ

    خیرمقدم کریں اُس کا

  2. 2.‏ حمد کریں مسیح کی

    قربان کر دی جان اُس نے

    نجات دِلائی ہم کو

    گُناہ کی غلامی سے

    تیار ہے اُس کی دُلہن

    اب شادی کے لیے

    نام یاہ کا پاک ٹھہرے گا

    مسیح کی شادی سے

    وہ پہلوٹھا یاہ کا

    تعظیم اُس کی ہو سدا

    وہ بیٹھ گیا ہے تخت پہ

    خیرمقدم کریں اُس کا

‏(‏زبور 2:‏6؛‏ 45:‏3، 4؛‏ مکا 19:‏8 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں