یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 14
  • بادشاہ یسوع کی حمد کرو!‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • بادشاہ یسوع کی حمد کرو!‏
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کی حمد کرو!‏
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • یہوواہ کی حمد کریں!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • خدا کے مسح‌شُدہ بادشاہ کی ستائش ہو!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ کے پہلوٹھے کی حمد کریں!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 14

گیت نمبر 14

بادشاہ یسوع کی حمد کرو!‏

‏(‏زبور 2:‏12‏)‏

  1. 1.‏ ہر قوم میں سے ایک بڑی بِھیڑ آج جمع ہو رہی ہے

    آسمان پہ یسوع کی حکومت شروع ہو چُکی ہے

    دُعا ہے کہ زمین پہ بھی

    جلد مرضی ہو یہوواہ کی

    پھر ہم سب کو خوشی ملے گی

    یہ اُمید خدا نے دی ہے

    حمد یہوواہ کی ہو، حمد مسیح کی کرو

    مالک اور بادشاہ ہمارا وہ

    مل کے کرو سب مسیح کی حمایت

    اُس کی تعظیم کرو

  2. 2.‏ مسیح کی ہم بڑائی کریں، وہ حاکم ہے ہمارا

    دِلائے گا نجات ہم کو سلامتی کا شہزادہ

    زمین بُرائی سے پاک ہوگی

    اور زندہ ہوں گے مُردے بھی

    حسین اُس وقت ہوگی زندگی

    کتنا خوب زمانہ ہوگا

    حمد یہوواہ کی ہو، حمد مسیح کی کرو

    مالک اور بادشاہ ہمارا وہ

    مل کے کرو سب مسیح کی حمایت

    اُس کی تعظیم کرو

‏(‏زبور 2:‏6؛‏ 45:‏1؛‏ یسع 9:‏6؛‏ یوح 6:‏40 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں