یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 13
  • مسیح کی عمدہ مثال

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مسیح کی عمدہ مثال
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یسوع مسیح کی سکھائی ہوئی دُعا کے مطابق زندگی گزاریں—‏پہلا حصہ
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2015ء
  • یہوواہ ہماری روزمرّہ کی ضروریات پوری کرتا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2004ء
  • ‏”‏اُس کے نقشِ‌قدم پر چلیں“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2021ء
  • یہوواہ کے پہلوٹھے کی حمد کریں!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 13

گیت نمبر 13

مسیح کی عمدہ مثال

‏(‏1-‏پطرس 2:‏21‏)‏

  1. 1.‏ یہوواہ نے دِکھائی محبت اِنتہائی

    جب اُس نے یسوع کو کِیا قربان

    مسیح کی خوشی تھی کہ باپ کی ہو مرضی

    ہمیشہ مانا خدا کا فرمان

  2. 2.‏ مسیح نے جو مثال چھوڑی وہ ہے کمال

    خدا کا کام تھا جیسے اُس کا کھانا

    کلامِ پاک سے پائی ہمیشہ رہنمائی

    اور یوں یہوواہ کا دل شاد کِیا

  3. 3.‏ آئیں، ہر روز چلیں اِس نقشِ قدم پہ

    اور ہر اِک کام سے خدا کو جلال دیں

    مسیح کی سوچ رکھیں خدا کو خوش کریں

    ہر موڑ پہ رب کے قریب ہم رہیں

‏(‏یوح 8:‏29؛‏ اِفس 5:‏2؛‏ فل 2:‏5-‏7 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں