یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 12
  • یہوواہ حمد کا حق‌دار ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ حمد کا حق‌دار ہے
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کی تعظیم کریں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ کی حمد کرو!‏
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • یہوواہ کی حمد کریں!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • نیا گیت
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 12

گیت نمبر 12

یہوواہ حمد کا حق‌دار ہے

‏(‏خروج 34:‏6، 7)‏

  1. 1.‏ تُو اَے یہوواہ، حمد کا حق‌دار ہے

    تیری شفقت ہے عظیم

    تُو ہے صابر اور رحیم

    تُو ہے اِنصاف اور دانش کا منبع

    تیری کریں ہم تعظیم

  2. 2.‏ اَے باپ آسمانی، تُو مہربان ہے

    گو کہ ہم ہیں گُناہ‌گار

    کرتا ہے تُو ہم سے پیار

    لے چلتا ہے تُو نیک راہ پر ہم کو

    مدد کو ہے تُو تیار

  3. 3.‏ امبر اور دھرتی گُن گائے تیرے

    تیری عظمت کا اِعلان

    ہر پَل کرے یہ جہان

    تُو اَے یہوواہ، حمد کا حق‌دار ہے

    سب بڑھائیں تیری شان

‏(‏اِست 32:‏4؛‏ امثا 16:‏12؛‏ متی 6:‏10؛‏ مکا 4:‏11 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں