یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خ‌مر ص.‏ 2
  • فہرست

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • فہرست
  • کون لوگ یہوواہ خدا کی مرضی پر چلتے ہیں؟‏
  • ذیلی عنوان
  • یہوواہ کے گواہ
کون لوگ یہوواہ خدا کی مرضی پر چلتے ہیں؟‏
خ‌مر ص.‏ 2

فہرست

یہوواہ کے گواہ

مختلف پس منظر سے یہوواہ کے گواہ

ہمارا پس‌منظر

باب 1-‏4

یہوواہ کے گواہ 240 سے زیادہ ملکوں میں ہیں۔ وہ سب طرح‌طرح کے پس‌منظر سے تعلق رکھتے ہیں لیکن پھر بھی اُن میں اتحاد پایا جاتا ہے۔ اِس کی کیا وجہ ہے؟ وہ کس قسم کے لوگ ہیں؟‏

یہوواہ کے گواہ عوامی جگہ پر گواہی دے رہے ہیں۔‏

ہمارا کام

باب 5-‏14

بہت سے لوگ جانتے ہیں کہ ہم دوسروں کو خدا کا پیغام دیتے ہیں۔ ہم خدا کی عبادت کرنے اور اُس کے کلام کا مطالعہ کرنے کے لئے اپنی عبادت‌گاہوں میں بھی جمع ہوتے ہیں۔ ہمارے اجلاسوں پر کیا ہوتا ہے؟ اور کون لوگ ہمارے اجلاسوں پر آ سکتے ہیں؟‏

ہوواہ کے گواہوں کا علاقائی اجتماع

ہماری تنظیم

باب 15-‏28

ہماری تنظیم ایک ایسی عالمگیر تنظیم ہے جس کے ارکان خوشی سے خدا کی خدمت کرتے ہیں۔ ہماری تنظیم کو کیسے منظم کِیا گیا ہے، اِس کی پیشوائی کون کرتا ہے اور اِس کے اخراجات کیسے پورے ہوتے ہیں؟ کیا یہ تنظیم واقعی یہوواہ خدا کی مرضی پر چل رہی ہے؟‏

آپ اِس کتاب کو کیسے استعمال کر سکتے ہیں؟‏

ہر ہفتے اِس کتاب کے ایک باب کو پڑھیں اور پھر اِس کے آخر میں دئے گئے سوالوں پر غور کریں۔ اِس کے علاوہ بکس ”‏مزید جاننے کے لئے یہ کریں“‏ میں دی گئی تجویزوں پر عمل کریں۔ یوں آپ ہمارے بارے میں، ہمارے کام کے بارے میں اور ہماری تنظیم کے بارے میں اَور زیادہ جان پائیں گے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں