یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • سن‌ز حصہ 13 ص.‏ 28-‏29
  • ہم خدا کو کس طرح خوش کر سکتے ہیں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہم خدا کو کس طرح خوش کر سکتے ہیں؟‏
  • خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • خدا کے دوست بدی سے کنارہ کرتے ہیں
    آپ خدا کے دوست بن سکتے ہیں!‏
  • حصہ 13
    خدا کی سنیں
  • فیاضی کا جذبہ دِکھائیں اور اپنی خوشی کو بڑھائیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2018ء
  • سچے خدا کی بڑائی کریں
    سچے خدا کی عبادت کریں
مزید
خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں
سن‌ز حصہ 13 ص.‏ 28-‏29

حصہ 13

ہم خدا کو کس طرح خوش کر سکتے ہیں؟‏

بُرائی سے بچے رہیں۔‏ 1-‏کرنتھیوں 6:‏9، 10

ایسے کام جن سے خدا کو نفرت ہے—‏چوری کرنا، شراب کے نشے میں دُھت ہونا، نشہ کرنا، لڑائی جھگڑا کرنا، جادوٹونا کرنا اور بُت‌پرستی کرنا

اگر ہم یہوواہ خدا سے محبت رکھتے ہیں تو ہم ایسے کام نہیں کریں گے جن سے اُس کو نفرت ہے۔‏

یہوواہ خدا یہ نہیں چاہتا کہ ہم چوری یا نشہ کریں۔‏

خدا اُن لوگوں سے نفرت کرتا ہے جو قتل کرتے ہیں؛ بچہ ضائع کرواتے ہیں؛ ہم‌جنس‌پرستی کرتے ہیں؛ لالچ کرتے ہیں یا لڑائی‌جھگڑا کرتے ہیں۔‏

ہمیں بُت‌پرستی یا جادوٹونا نہیں کرنا چاہئے۔‏

فردوس میں ایسے لوگوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہوگی جو بُرے کام کرتے ہیں۔‏

  • خدا جادوٹونے کو کیسا خیال کرتا ہے؟—‏استثنا 18:‏ 10-‏12۔‏

  • ہمیں عبادت میں مجسّموں اور تصویروں کو کیوں نہیں استعمال کرنا چاہئے؟—‏یسعیاہ 44:‏14-‏20‏۔‏

ہمیشہ اچھے کام کریں۔‏ متی 7:‏12

ایسے کام جن سے خدا خوش ہوتا ہے—‏دوسروں سے پیار سے پیش آنا، ایمان‌داری سے کام لینا اور دوسروں کو معاف کرنا

خدا کو خوش کرنے کے لئے ہمیں اُس جیسی صفتیں پیدا کرنی چاہئیں۔‏

دوسروں کے ساتھ پیار اور مہربانی سے پیش آئیں اور دل کھول کر اُن کی مدد کریں۔‏

ایمان‌داری سے کام لیں۔‏

معاف کرنے کو تیار ہوں۔‏

یہوواہ کے گواہ ایک آدمی کو بائبل کا پیغام سنا رہے ہیں۔‏

دوسروں کو بتائیں کہ یہوواہ کس طرح کا خدا  ہے۔—‏یسعیاہ 43:‏10‏۔‏

  • یہوواہ خدا کی طرح بننے کی کوشش کریں۔ —‏1-‏پطرس 1:‏14-‏16‏۔‏

  • دوسروں کے ساتھ محبت سے پیش آئیں۔ —‏1-‏یوحنا 4:‏7، 8،‏ 11‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں