یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • سن‌ز حصہ 4 ص.‏ 10-‏11
  • اُنہوں نے شیطان کی بات سنی—‏اِس کے بعد کیا ہوا؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اُنہوں نے شیطان کی بات سنی—‏اِس کے بعد کیا ہوا؟‏
  • خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • باغِ‌عدن میں زندگی کیسی تھی؟‏
    خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں
  • حصہ 4
    خدا کی سنیں
  • مرنے پر کیا واقع ہوتا ہے؟‏
    پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں
  • مرنے کے بعد اِنسانوں کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟‏
    پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں
مزید
خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں
سن‌ز حصہ 4 ص.‏ 10-‏11

حصہ 4

اُنہوں نے شیطان کی بات سنی—‏اِس کے بعد کیا ہوا؟‏

آدم اور حوا نے خدا کی بات نہیں مانی اِس لئے وہ مر گئے۔‏پیدایش 3:‏6،‏ 23

حوا وہ پھل کھا رہی ہیں جسے کھانے سے خدا نے منع کِیا تھا۔ اور پھر وہ آدم کو بھی وہ پھل دے رہی ہیں۔‏

حوا نے شیطان کی باتوں میں آ کر درخت کا پھل کھایا۔ پھر اُنہوں نے آدم کو یہ پھل دیا اور آدم نے بھی اِسے کھایا۔‏

آدم اور حوا کو اُن کے گھر یعنی فردوس سے نکال دیا گیا ہے۔‏

آدم اور حوا نے خدا کی بات نہیں مانی۔ ایسا کرنے سے اُنہوں نے گُناہ کِیا۔ اِس لئے خدا نے اُن کو باغِ‌عدن سے نکال دیا۔‏

آدم اور حوا بوڑھے ہو گئے اور پھر مر گئے۔‏

آدم، حوا اور اُن کے بچوں کی زندگی بہت مشکل ہو گئی۔ وہ بوڑھے ہونے لگے اور آخرکار مر گئے۔ مرنے کے بعد اُن سے کوئی شے نکل کر زندہ نہیں رہی۔ اُن کا وجود بالکل ختم ہو گیا۔‏

مُردے خاک کی طرح ہیں۔ وہ بے‌جان ہیں۔‏پیدایش 3:‏19

مختلف اَدوار میں فرق فرق ثقافتوں کے لوگ

ہم سب آدم کی اولاد ہیں اِس لئے ہم بھی مرتے ہیں۔ مُردے کچھ بھی نہیں کر سکتے۔ وہ نہ تو دیکھ سکتے ہیں اور نہ ہی سُن سکتے ہیں۔—‏واعظ 9:‏5،‏ 10‏۔‏

ایک لڑکی فوت ہو گئی ہے اور اُس کے رشتے‌دار بہت دُکھی ہیں۔‏

یہوواہ خدا کی مرضی یہ نہیں ہے کہ انسان مریں۔ ایک ایسا وقت آنے والا ہے جب خدا مُردوں کو زندہ کرے گا۔ جو لوگ خدا کی بات سنیں گے، وہ ہمیشہ تک زندہ رہیں گے۔‏

  • انسان کیوں مرتے ہیں؟—‏رومیوں 5:‏12‏۔‏

  • موت ختم ہو جائے گی۔—‏1-‏کرنتھیوں 15:‏26‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں