یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 52
  • اپنے دل کی حفاظت کرو

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اپنے دل کی حفاظت کرو
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • اپنے دل کی حفاظت کریں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ کو خوش کرنے والا دل پیدا کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2001ء
  • پورے دل سے یہوواہ خدا کی عبادت کرتے رہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
  • اپنے دل کی خوب حفاظت کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2001ء
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 52

گیت نمبر ۵۲

اپنے دل کی حفاظت کرو

‏(‏امثال ۴:‏۲۳‏)‏

۱.‏ حفاظت کرو تُم دل کی

گُناہ سے دُور رہو

یہوواہ دل کو جانچتا ہے

سو دل کو پاک رکھو

انسان کا دل ہے دھوکہ باز

نہ سنو تُم اُس کی

خدا کی راہ پر چلو تُم

پھر خوشی ملے گی

۲.‏ تُم دل سے کرو روز دُعا

یوں رب کے طالب ہو

خدا کے سامنے دل کا حال

کُھل کر بیان کرو

یہوواہ دیتا جو تعلیم

تُم دل پہ نقش کرو

فرمانبردار تُم رب کے ہو

اور کرو خوش اُس کو

۳.‏ نہ بُری سوچ کو آنے دو

تُم اپنے دلوں میں

جو باتیں پاک اور سچی ہیں

دھیان دو تُم اِن پہ

یہوواہ کرتا پیار اُن سے

جو وفادار رہتے

سو اُس کی خدمت کرو تُم

قریب رہو اُس کے

‏(‏زبور ۳۴:‏۱؛‏ فل ۴:‏۸؛‏ ۱-‏پطر ۳:‏۴ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں