یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 51
  • یہوواہ خدا سے لپٹے رہو

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ خدا سے لپٹے رہو
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کی مانند بنیں—‏عدل‌وراستی کو عمل میں لائیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1998ء
  • یہوواہ حمد کا حق‌دار ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • خدا کی بادشاہت کا خیرمقدم کرو
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • یہوواہ—‏حقیقی عدل‌وراستی کا منبع
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1998ء
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 51

گیت نمبر ۵۱

یہوواہ خدا سے لپٹے رہو

‏(‏یشوع ۲۳:‏۸)‏

۱.‏ یہوواہ خدا سب سے اعلیٰ حکمران ہے

انصاف کرنے والا اور بڑا مہربان ہے

ہمیشہ ہر بات اپنی پوری وہ کرتا

وہ حاکم ہے، اُس سے ہم کریں گے وفا

یہوواہ سے ہم لپٹے رہیں گے سدا

۲.‏ انصاف کی بنیاد پر راج کرتا ہے یہوواہ

آسمانوں پر چمکتا نور سے تخت خدا کا

حلیموں کو وہ اپنی قربت میں لاتا

ہماری عبادت کا ہے حقدار خدا

یہوواہ سے ہم لپٹے رہیں گے سدا

۳.‏ کوئی دُشمن یہوواہ کا ہاتھ نہیں روک سکتا

ہاں، وہ ہی ہے خالق اور مالک کُل کائنات کا

ہم جانتے کہ اُس کا ہر وعدہ ہے سچا

ہم دل سے احترام کرتے اپنے حاکم کا

یہوواہ سے ہم لپٹے رہیں گے سدا

‏(‏است ۴:‏۴؛ ۳۰:‏۲۰؛‏ ۲-‏سلا ۱۸:‏۶؛‏ زبور ۸۹:‏۱۴ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں