یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 50
  • محبت کی راہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • محبت کی راہ
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • محبت کی راہ
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ خدا کی محبت کے لئے جوابی‌عمل دکھائیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2006ء
  • ‏’‏یہوواہ اپنے خدا سے محبت رکھیں‘‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
  • اپنی محبت کو کبھی ٹھنڈا نہ پڑنے دیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 50

گیت نمبر ۵۰

محبت کی راہ

‏(‏۱-‏یوحنا ۴:‏۱۹‏)‏

۱.‏ یہوواہ خدا نے رکھی محبت

ہم سب سے، ہاں، سب سے

سو کریں سدا ہم اُس کی عبادت

دل‌وجاں سے، دل‌وجاں سے

محبت کی راہ خدا نے دکھائی ہے

یہ خوبصورت راہ ہم سب نے اپنائی ہے

اِس پر چلنے میں ہماری بھلائی ہے

ہے رب کی راہ محبت کی راہ

۲.‏ اِس راہ پہ چل کے ہم بھائیوں سے کرتے

سچا پیار، گہرا پیار

بہن بھائیوں کا ہم سہارا بنیں گے

مشکل وقت میں، کڑے وقت میں

ہم کریں گے معاف ایک دوسرے کو دل سے

اور صلح سے ہم ہمیشہ رہیں گے

عبادت رب کی ہم کریں گے مل کے

ہاں، ہم مل کے عبادت کریں

۳.‏ خدا کے احکام پر عمل ہم کرتے

دن بہ دن، رات اور دن

ہاں، کرتے ہیں ہم محبت خدا سے

پورے دل سے، سچے دل سے

ہم دیں گے پیغام خدا کے کلام سے

گر سنیں گے لوگ سچائی سیکھ جائیں گے

اور کریں گے حمد ہمارے ساتھ مل کے

ہے یہ نیک راہ محبت کی راہ

‏(‏روم ۱۲:‏۱۰؛‏ افس ۴:‏۳؛‏ ۲-‏پطر ۱:‏۷ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں