یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 49
  • یہوواہ ہماری پناہ‌گاہ ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ ہماری پناہ‌گاہ ہے
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ ہماری پناہ‌گاہ ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ ہماری پناہ ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2001ء
  • یہوواہ کی پناہ میں آ جائیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
  • یہوواہ میں پناہ لیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 49

گیت نمبر ۴۹

یہوواہ ہماری پناہ‌گاہ ہے

‏(‏زبور ۹۱‏)‏

۱.‏ یہوواہ پناہ‌گاہ ہے

بچاتا وہ ہمیں

وہ قلعہ ہے ہمارا

محفوظ ہم رہتے ہیں

بھروسہ ہے ہمیں رب پہ

ہم کسی سے نہ ڈریں گے

ہے ہم پہ یاہ کا سایہ

دن رات رہیں گے ہم اِس میں

۲.‏ ہزاروں گِر بھی جائیں

تمہارے دہنے ہاتھ

سدا تُم قائم رہو گے

گر دو گے رب کا ساتھ

ہر آفت اور مصیبت میں

سنبھالے گا خدا تمہیں

تُم کبھی خوف نہ کرنا

راہ میں جو بھی ہوں مشکلات

۳.‏ چھڑاتا ہے یہوواہ

شیطان کے پھندوں سے

شیر ببر زور سے گرجے

ہول تُم نہ کھاؤ گے

رب چلتا ہے تمہارے ساتھ

دلاتا وہ تمہیں نجات

یہوواہ پناہ‌گاہ ہے

ہم سدا محفوظ رہیں گے

‏(‏زبور ۹۷:‏۱۰؛‏ ۱۲۱:‏۳،‏ ۵؛‏ یسع ۵۲:‏۱۲ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں