یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 48
  • یہوواہ خدا کی رہنمائی پر چلو

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ خدا کی رہنمائی پر چلو
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • ہر روز خدا کی رہنمائی پر چلیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • کیا آپ خدا کیساتھ ساتھ چلیں گے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2005ء
  • خدا کے ساتھ ساتھ چلیں ہم
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • خدا کی عظیم رحمت کے لیے شکرگزار ہوں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 48

گیت نمبر ۴۸

یہوواہ خدا کی رہنمائی پر چلو

‏(‏میکاہ ۶:‏۸)‏

۱.‏ ہم خدا کے ساتھ ساتھ چلتے

ہر روز پاتے اُس کی رہنمائی

یہ خدا کی شفقت ہے کہ

اُس نے ہم کو راہِ حق دکھائی

اپنا بیٹا دے کے اُس نے

ہم کو موقع دیا یہ

کہ یہوواہ کے لئے ہم

کریں زندگی وقف دل سے

۲.‏ دُنیا کا یہ آخری دَور ہے

جلد ہی خاتمہ آنے والا ہے

دُشمن کرتا ہے مخالفت

ہمیں وہ ڈرانا چاہتا ہے

پر ہم یاہ سے دُور نہ ہوں گے

وہ سنبھالتا ہے ہمیں

پس ہمیشہ اُس کی خدمت

وفاداری سے ہم کریں

۳.‏ مدد کرتا رب ہماری

ہم کو اپنی پاک روح دیتا ہے

دئے اُس نے ہم کو بہن بھائی

وہ دُعا ہماری سنتا ہے

پاک کلام بھی اُس نے دیا

کریں عمل ہم اِس پہ

یوں ہم سیکھیں گے فروتنی

اور خدا کے ساتھ چلیں گے

‏(‏پید ۵:‏۲۴؛‏ ۶:‏۹؛‏ ۱-‏سلا ۲:‏۳، ۴ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں