یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 66
  • بادشاہت کی خوش‌خبری سنائیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • بادشاہت کی خوش‌خبری سنائیں
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • بادشاہت کی خوش‌خبری سناؤ
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • خدا کی خاص ملکیت
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ‏”‏خوش‌خبری“‏!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • خدا کی بادشاہت کیا ہے؟‏
    پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 66

گیت نمبر 66

بادشاہت کی خوش‌خبری سنائیں

‏(‏مکاشفہ 14:‏6، 7‏)‏

  1. 1.‏ خدا نے کہا کہ مسیحا آئے گا

    وہ کون ہوگا، یہ صدیوں تک ایک راز رہا

    یہوواہ نے یہ راز آشکارا کِیا ہے

    اور یسوع کو بادشاہی تاج پہنایا ہے

    اِک چھوٹا گلّہ بھی خدا نے چُنا ہے

    مسیح کے ہم‌میراث اُن سب کو ٹھہرایا ہے

    اِنسانوں کو چھڑایا موت کے پھندے سے

    یوں رب نے ظاہر کِیا اپنا پیار ہم پہ

  2. 2.‏ آسمانی باپ یہوواہ کا ہے یہ فرمان

    کہ ہم کریں بادشاہت کا ہر سُو اِعلان

    ہم سب کو دیتے ہیں یہوواہ کا پیغام

    فرشتے کرتے ہیں ہمارے ساتھ یہ کام

    لگائے جاتے ہیں یہوواہ پہ اِلزام

    اعزاز ہے یہ کہ ہم بلند کریں یاہ کا نام

    ہاں، یاہ کی ہم حمایت دل سے کریں گے

    خدا کے بارے میں سچائی بتائیں گے

‏(‏مر 4:‏11؛‏ اعما 5:‏31؛‏ 1-‏کُر 2:‏1،‏ 7 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں