یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 30
  • خدا کی بادشاہت کا خیرمقدم کرو

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدا کی بادشاہت کا خیرمقدم کرو
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • خدا کی بادشاہت حکمرانی کر رہی ہے!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • خدا کی بادشاہت کو پہلا درجہ دیتے رہیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • خدا کی بادشاہت کی تلاش کرو
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • مخلصی کے لیے یہوواہ پر آس لگائیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 30

گیت نمبر ۳۰

خدا کی بادشاہت کا خیرمقدم کرو

‏(‏مکاشفہ ۱۱:‏۱۵‏)‏

۱.‏ دیکھو یہوواہ کا راج، یسوع کو مل گیا تاج

اُس کو خدا نے بنایا بادشاہ

مل کر ہم خوشی کریں، یسوع کی پیروی کریں

دل سے ہم شکر کریں باپ یہوواہ کا

کیا کرے گا ہمارا بادشاہ؟‏

خوشی سے دامن بھرے گا

کیا کرے گی اُس کی بادشاہی؟‏

راستی زمیں پہ لائے گی

اَے یہوواہ، کُل کائنات کا

تُو ہی حاکم ہے سدا

۲.‏ یسوع نے لی ہے تلوار، جنگ لڑنے کو ہے تیار

جلد وہ اِس دُنیا کو زیر کرے گا

یہ خبر ہر ایک کو دو کہ جان بچا سکیں وہ

اور فوراً ساتھ دیں وہ خدا کے بادشاہ کا

کیا کرے گا ہمارا بادشاہ؟‏

خوشی سے دامن بھرے گا

کیا کرے گی اُس کی بادشاہی؟‏

راستی زمیں پہ لائے گی

اَے یہوواہ، کُل کائنات کا

تُو ہی حاکم ہے سدا

۳.‏ ہم کرتے ہیں یسوع کا خیرمقدم دل سے بارہا

ہم رب کے بادشاہ کو کرتے تسلیم

یاہ کے حضور جمع ہو، دن رات عبادت کرو

ہر پل یہوواہ اور مسیح کی ہو تعظیم

کیا کرے گا ہمارا بادشاہ؟‏

خوشی سے دامن بھرے گا

کیا کرے گی اُس کی بادشاہی؟‏

راستی زمیں پہ لائے گی

اَے یہوواہ، کُل کائنات کا

تُو ہی حاکم ہے سدا

‏(‏۲-‏سمو ۷:‏۲۲؛‏ دان ۲:‏۴۴؛‏ مکا ۷:‏۱۵ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں