یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 18
  • یہوواہ خدا کی شفقت

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ خدا کی شفقت
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کی شفقت
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ کی اٹوٹ محبت سے آپ کو کیا فائدہ ہوتا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2021ء
  • زندگی کا پانی
    پاک کلام کی سچی کہانیاں
  • کیا آپ کی ”‏زبان پر شفقت کی تعلیم ہے“‏؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2010ء
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 18

گیت نمبر ۱۸

یہوواہ خدا کی شفقت

‏(‏یسعیاہ ۵۵:‏۱-‏۳‏)‏

۱.‏ شفقت ہے رب کی یہ

دیا اپنا بیٹا اُس نے

جس نے خوشی سے جان دے دی

قیمت گُناہ کی یوں پیش کی

کہ ہم پا سکیں مخلصی

اور ہمیشہ کی زندگی

اَے سب پیاسے لوگو تُم

زندگی کا پانی لو

ہاں، یہوواہ ہے شفیق

اُس کے نزدیک جاؤ

۲.‏ شفقت ہے رب کی یہ

وعدے پورے کئے اُس نے

یسوع کو اُس نے تاج دیا

یوں بادشاہت کو قائم کِیا

جلد زمین فردوس بنے گی

خوشی ہمیں پھر ملے گی

اَے سب پیاسے لوگو تُم

زندگی کا پانی لو

ہاں، یہوواہ ہے شفیق

اُس کے نزدیک جاؤ

۳.‏ شفقت ہے رب کی یہ

شرف یہ ہم کو دیا اُس نے

کہ ہم لوگوں کو دیں تعلیم

رب کی کریں ہم یوں تعظیم

کریں روشن خدا کا نام

دیتے رہیں ہم یہ پیغام

اَے سب پیاسے لوگو تُم

زندگی کا پانی لو

ہاں، یہوواہ ہے شفیق

اُس کے نزدیک جاؤ

‏(‏زبور ۳۳:‏۵؛‏ ۵۷:‏۱۰؛‏ افس ۱:‏۷ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں