یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 19
  • فردوس کا وعدہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • فردوس کا وعدہ
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • فردوس کا وعدہ
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ‏”‏فردوس میں ملیں گے!‏“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2018ء
  • ہمیشہ کی زندگی کی اُمید
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ہمیشہ کی زندگی کی اُمید
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 19

گیت نمبر ۱۹

فردوس کا وعدہ

‏(‏لوقا ۲۳:‏۴۳‏)‏

۱.‏ کیا ہی شاندار خدا کا وعدہ

کہ یہ زمین فردوس ہوگی

مٹا دے گا مسیح سب گُناہ

اور دُکھ تکلیف پھر نہ ہوگی

فردوس بنے گی یہ زمین

ہمارا ہے اِس پہ یقین

وعدہ خدا کا ہے حسین

مسیح سے ہو اِس کی آمین

۲.‏ تُو میرے ساتھ فردوس میں ہوگا

کِیا مسیح نے یہ وعدہ

کرے گا وہ مُردوں کو زندہ

نبھائے گا ہر اِک وعدہ

فردوس بنے گی یہ زمین

ہمارا ہے اِس پہ یقین

وعدہ خدا کا ہے حسین

مسیح سے ہو اِس کی آمین

۳.‏ مسیح زمین پر راج کرے گا

ہوگا فردوس سارا جہاں

سو شکر کر تُو اپنے رب کا

ہاں، کرے حمد سارا جہاں

فردوس بنے گی یہ زمین

ہمارا ہے اِس پہ یقین

وعدہ خدا کا ہے حسین

مسیح سے ہو اِس کی آمین

‏(‏متی ۵:‏۵؛‏ ۶:‏۱۰؛‏ یوح ۵:‏۲۸، ۲۹ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں