یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 61
  • یہوواہ کے بندو، نہ ڈرو!‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کے بندو، نہ ڈرو!‏
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یاہ کے سپاہیو، آگے بڑھو!‏
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • دل‌وجان سے بادشاہت کا اِعلان کریں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • اُن کو ایمان پر قائم رہنا سکھائیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ تیرا نام ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 61

گیت نمبر 61

یہوواہ کے بندو، نہ ڈرو!‏

‏(‏لُوقا 16:‏16‏)‏

  1. 1.‏ دُشمن سچائی کو مٹانا چاہتے ہیں

    خدا کے گواہوں کو وہ ستاتے ہیں

    پر ہم قائم رہیں گے سچائی پہ

    یاہ کے ساتھ چل کے آگے ہم بڑھیں گے

    اَے بندو یہوواہ کے، ہرگز نہ ڈرو

    خدا کے کلام کی خوش خبری سب کو دو

    بتا دو کہ جلد ختم ہوگی ہر مشکل

    رکھو یاد تُم سدا اپنی منزل

  2. 2.‏ بندے خدا کے ہیں اُس کے وفادار

    شیطان کی ہر چال سے ہم رہتے ہیں ہوشیار

    نہ دُنیا سے کرتے ہیں دوستی

    نہ ہی چاہتے ہیں مال و دولت اِس کی

    اَے بندو یہوواہ کے، ہرگز نہ ڈرو

    خدا کے کلام کی خوش خبری سب کو دو

    بتا دو کہ جلد ختم ہوگی ہر مشکل

    رکھو یاد تُم سدا اپنی منزل

  3. 3.‏ لوگ آج خدا پہ لگاتے ہیں اِلزام

    یہوواہ خدا کو وہ کرتے ہیں بدنام

    پر ہم وفا اُس سے کریں گے

    اُس کے نام کو بلند کرتے رہیں گے

    اَے بندو یہوواہ کے، ہرگز نہ ڈرو

    خدا کے کلام کی خوش خبری سب کو دو

    بتا دو کہ جلد ختم ہوگی ہر مشکل

    رکھو یاد تُم سدا اپنی منزل

‏(‏خر 9:‏16؛‏ فل 1:‏7؛‏ 2-‏تیم 2:‏3، 4؛‏ یعقو 1:‏27 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں