یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خ‌د سبق 16 ص.‏ 26-‏27
  • خدا کیلئے اپنی محبت کا اظہار کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدا کیلئے اپنی محبت کا اظہار کریں
  • آپ خدا کے دوست بن سکتے ہیں!‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏خدا خوشی سے دینے والے کو عزیز رکھتا ہے“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
  • آپ یہوواہ خدا کے دوست بن سکتے ہیں
    اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏—‏ایک فائدہ‌مند بائبل کورس
  • خدا آپکو دوستی کی دعوت دیتا ہے
    آپ خدا کے دوست بن سکتے ہیں!‏
  • یہوواہ خوشی سے دینے والوں کو عزیز رکھتا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—1992ء
مزید
آپ خدا کے دوست بن سکتے ہیں!‏
خ‌د سبق 16 ص.‏ 26-‏27

سبق 16

خدا کیلئے اپنی محبت کا اظہار کریں

ایک آدمی دُعا کر رہا ہے اور بائبل پڑھ رہا ہے۔‏

کسی سے دوستی قائم رکھنے کیلئے آپ کو اُس سے بات‌چیت کرنے کی ضرورت ہے۔‏ آپ دونوں ایک دوسرے کی بات سنتے ہیں۔ آپ دوسروں کے سامنے اپنے دوست کی تعریف بھی کرتے ہیں۔ خدا کا دوست بننے کے سلسلے میں بھی یہ سچ ہے۔ غور کریں بائبل اِسکی بابت کیا بیان کرتی ہے:‏

دُعا میں بِلاناغہ یہوواہ سے بات‌چیت کریں۔‏ ”‏دُعا کرنے میں مشغول رہو۔“‏—‏رومیوں 12:‏12‏۔‏

خدا کے کلام بائبل کو پڑھیں۔‏ ”‏ہر ایک صحیفہ .‏ .‏ .‏ خدا کے الہام سے ہے [‏اور]‏ تعلیم اور الزام اور اصلاح .‏ .‏ .‏ کرنے کیلئے فائدہ‌مند بھی ہے۔“‏—‏2-‏تیمتھیس 3:‏16‏۔‏

خدا کی بابت دوسروں کو سکھائیں۔‏ ”‏پس تُم جا کر سب قوموں کو شاگرد بناؤ .‏ .‏ .‏ اور اُنکو یہ تعلیم دو کہ ان سب باتوں پر عمل کریں جنکا مَیں نے تم کو حکم دیا ہے۔“‏—‏متی 28:‏19، 20‏۔‏

دو یہوواہ کے گواہ ایک آدمی کو گواہی دے رہے ہیں۔‏

خدا کے دوستوں کی قربت میں رہیں۔‏ ”‏وہ جو داناؤں کے ساتھ چلتا ہے دانا ہوگا۔“‏—‏امثال 13:‏20‏۔‏

کنگڈم ہال میں اجلاسوں پر حاضر ہوں۔‏ ”‏محبت اور نیک کاموں کی ترغیب دینے کے لئے ایک دوسرے کا لحاظ رکھیں۔ .‏ .‏ .‏ ایک دوسرے کو نصیحت کریں۔“‏—‏عبرانیوں 10:‏24، 25‏۔‏

بادشاہتی کام کیلئے مالی مدد دیں۔‏ ”‏جس قدر ہر ایک نے اپنے دل میں ٹھہرایا ہے اُسی قدر دے۔ نہ دریغ کرکے اور نہ لاچاری سے کیونکہ خدا خوشی سے دینے والے کو عزیز رکھتا ہے۔“‏—‏2-‏کرنتھیوں 9:‏7‏۔‏

یہوواہ کے گواہ اپنے کنگڈم ہال کے سامنے
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں