یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو19 نمبر 1 ص.‏ 16
  • کیا آپ نے کبھی سوچا ہے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • کیا آپ نے کبھی سوچا ہے؟‏
  • جاگو!‏—‏2019ء
  • ملتا جلتا مواد
  • مُنادی کے دوران JW.ORG کا صفحۂ‌اوّل اِستعمال کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ہم مطبوعات کی آڈیو ریکارڈنگ کو کیسے اِستعمال کر سکتے ہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
  • کیا آپ خوشی کی راہ کے متعلق مزید جاننا چاہتے ہیں؟‏
    جاگو!‏—‏2018ء
  • ہمیں زندگی کے اہم سوالوں کے جواب کہاں سے مل سکتے ہیں؟‏
    ہمیں زندگی کے اہم سوالوں کے جواب کہاں سے مل سکتے ہیں؟‏
مزید
جاگو!‏—‏2019ء
جاگو19 نمبر 1 ص.‏ 16

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے؟‏

ایک باپ اور بیٹا مل کر ویب‌سائٹ jw.org کو دیکھ رہے ہیں۔‏
  • اگر خدا کو ہماری فکر ہے تو اُس نے ابھی تک بُرائی اور مصیبتوں کو ختم کیوں نہیں کِیا؟‏

  • ہم یہ یقین کیوں رکھ سکتے ہیں کہ ہم اِس دُنیا کے آخری زمانے میں رہ رہے ہیں؟‏

  • ہم کیسے جانتے ہیں کہ پاک کلام میں خدا کی بادشاہت کے حوالے سے جو وعدے کیے گئے ہیں، وہ ضرور پورے ہوں گے؟‏

  • کیا پاک کلام اچھے فیصلے کرنے میں ہماری مدد کر سکتا ہے؟‏

ہمارا خالق ہم سے پیار کرتا ہے اِس لیے اُس نے اپنے کلام میں اِن سوالوں اور بہت سے دوسرے سوالوں کے جواب دیے ہیں۔ اِن سوالوں کے جواب تلاش کرنے کے لیے ہماری ویب‌سائٹ www.jw.org پر جائیں جسے لوگوں کو پاک کلام کی تعلیم دینے کے لیے تیار کِیا گیا ہے۔‏

اِس ویب‌سائٹ پر بہت سی سرگرمیاں، مضامین، آڈیو اور ویڈیو ریکارڈنگز، اِنٹرویوز، فرق فرق موضوعات پر کتابیں اور رسالے اور بائبل مُفت دستیاب ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں