یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو18 نمبر 1 ص.‏ 16
  • کیا آپ خوشی کی راہ کے متعلق مزید جاننا چاہتے ہیں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • کیا آپ خوشی کی راہ کے متعلق مزید جاننا چاہتے ہیں؟‏
  • جاگو!‏—‏2018ء
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • کیا آپ کے ذہن میں کبھی یہ سوال آئے ہیں:‏
  • آپ اِن اور اِس طرح کے دوسرے سوالوں کے جواب حاصل کر سکتے ہیں
  • ہمیں زندگی کے اہم سوالوں کے جواب کہاں سے مل سکتے ہیں؟‏
    ہمیں زندگی کے اہم سوالوں کے جواب کہاں سے مل سکتے ہیں؟‏
  • کیا آپ نے کبھی سوچا ہے؟‏
    جاگو!‏—‏2019ء
  • مطالعہ کرنے کے لیے مشورہ
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • ایک چھوٹا سا بکس جو روحانی کھانا پہنچاتا ہے
    آپ کے عطیات کیسے اِستعمال کیے جاتے ہیں؟‏
مزید
جاگو!‏—‏2018ء
جاگو18 نمبر 1 ص.‏ 16
ویب‌سائٹ jw.org سے سوالوں کے جواب حاصل کریں۔‏

خوشی کی راہ

کیا آپ مزید جاننا چاہتے ہیں؟‏

کیا آپ کے ذہن میں کبھی یہ سوال آئے ہیں:‏

  • میرا گھرانہ خوش کیسے رہ سکتا ہے؟‏

  • مَیں اچھے دوست کیسے بنا سکتا ہوں اور خود ایک اچھا دوست کیسے بن سکتا ہوں؟‏

  • کیا مَیں اپنے اُن عزیزوں سے دوبارہ مل سکوں گا جو فوت ہو گئے ہیں؟‏

  • کیا مصیبتیں کبھی ختم ہوں گی؟‏

  • کیا اِنسان زمین کو تباہ کر دیں گے؟‏

  • کیا سب مذہب سچے خدا کی طرف لے جاتے ہیں؟‏

آپ اِن اور اِس طرح کے دوسرے سوالوں کے جواب حاصل کر سکتے ہیں

ویب‌سائٹ jw.org پر جائیں جو 900 سے زیادہ زبانوں میں دستیاب ہے۔ اِس ویب‌سائٹ پر آپ کو طرح طرح کے موضوعات پر مفید معلومات ملیں گی۔‏

آپ ایسے لوگوں کی ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے جنہوں نے خوشی کی راہ تلاش کر لی اور پھر کبھی مُڑ کر نہیں دیکھا۔ اِن لوگوں کا تعلق فرق فرق پس‌منظر سے ہے۔ اِن میں سے کچھ منشیات کے عادی تھے یا جیل میں تھے جبکہ کچھ ایسے ہیں جو بہت تعلیم‌یافتہ ہیں جن میں سائنس‌دان بھی شامل ہیں۔‏

آپ jw.org پر بائبل کے فرق فرق ترجمے اور مختلف موضوعات پر مطبوعات بھی دیکھ سکتے ہیں اور اِنہیں مُفت ڈاؤن‌لوڈ کر سکتے ہیں۔ اِن میں سے کچھ یہ ہیں:‏

  • اپنی گھریلو زندگی کو خوش‌گوار بنائیں

  • خدا کی طرف سے خوشخبری

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں