یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو10ء جنوری ص.‏ 31
  • اپنے علم کو پرکھیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اپنے علم کو پرکھیں
  • جاگو!‏—‏2010ء
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • یہ کہاں واقع ہوا؟‏
  • اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏
  • آپ قاضی جدعون کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟‏
  • سوالوں کے جواب
  • خاندان کے لئے
    جاگو!‏—‏2011ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2009ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2009ء
  • خاندان کے لئے
    جاگو!‏—‏2010ء
مزید
جاگو!‏—‏2010ء
جاگو10ء جنوری ص.‏ 31

اپنے علم کو پرکھیں

یہ کہاں واقع ہوا؟‏

۱.‏ یہ واقعہ کس شہر میں ہوا؟‏

اشارہ:‏ اعمال ۱۸:‏۱-‏۳ کو پڑھیں۔‏

نقشے میں جواب پر نشان لگائیں۔‏

روم

کرنتھس

افسس

ترسس

▪ یہ تینوں کیا کر رہے ہیں؟‏

‏․․․․․‏

▪ شادی‌شُدہ جوڑے کا نام کیا ہے، اور اُن کے دوست کا نام کیا ہے؟‏

‏․․․․․‏

بات‌چیت کے لئے سوال:‏

اِس جوڑے نے اَور کس شخص کی مدد کی تھی؟‏

اشارہ:‏ اعمال ۱۸:‏۲۴-‏۲۶ کو پڑھیں۔‏

آپ کے خیال میں اِس جوڑے کو کونسا کام زیادہ پسند تھا، اور کیوں؟‏

اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏

اِن سوالوں کے جواب دیں اور آیات کو مکمل کریں۔‏

صفحہ ۳ اپنے گھرانے کی خبرگیری نہ کرنے والا شخص کس سے بدتر ہے؟ ۱-‏تیمتھیس ۵‏:‏________‏

صفحہ ۵ ایک سے دو کیوں بہتر ہیں؟ واعظ ۴‏:‏________‏

صفحہ ۱۱ ارادے کب پورے نہیں ہوتے؟ امثال ۱۵‏:‏________‏

صفحہ ۲۸ اگر آپ کا دشمن بھوکا ہے تو آپ کو کیا کرنا چاہئے؟ رومیوں ۱۲‏:‏________‏

آپ قاضی جدعون کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟‏

قضاۃ ۶:‏۱–‏۷:‏۲۵ کو پڑھیں۔ نیچے دئے گئے سوالوں کے جواب دیں۔‏

۲.‏ ․․․․․‏

جدعون کس قبیلے سے تھا؟‏

۳.‏ ․․․․․‏

اُس نے اسرائیلیوں کو کس قوم سے رہائی دلائی؟‏

۴.‏ ․․․․․‏

صحیح یا غلط؟ وہ موسیٰ سے پہلے رہتا تھا۔‏

بات‌چیت کے لئے سوال:‏

جب یہوواہ خدا نے جدعون کو قاضی مقرر کِیا تو جدعون نے کونسی خوبی ظاہر کی؟‏

اشارہ:‏ قضاۃ ۶:‏۱۴-‏۱۶ کو پڑھیں۔‏

آپ کے خیال میں ہمیں یہ خوبی کیوں پیدا کرنی چاہئے؟‏

سوالوں کے جواب

۱.‏ کرنتھس۔‏

▪ خیمہ بنا رہے ہیں۔‏

▪ اکولہ، پرسکلہ اور پولس۔‏

۲.‏ منسی۔—‏قضاۃ ۶:‏۱۵۔‏

۳.‏ مدیان۔—‏قضاۃ ۶:‏۶۔‏

۴.‏ غلط۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں