یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو09 اپریل ص.‏ 31
  • اپنے علم کو پرکھیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اپنے علم کو پرکھیں
  • جاگو!‏—‏2009ء
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • اِس تصویر میں اَور کیا کچھ ہونا چاہئے؟‏
  • اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏
  • سوالوں کے جواب
  • خاندان کے لئے
    جاگو!‏—‏2011ء
  • خاندان کے لئے
    جاگو!‏—‏2010ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2008ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2009ء
مزید
جاگو!‏—‏2009ء
جاگو09 اپریل ص.‏ 31

اپنے علم کو پرکھیں

اِس تصویر میں اَور کیا کچھ ہونا چاہئے؟‏

پہلے سلاطین ۱۸:‏۱۹-‏۲۴،‏ ۳۰-‏۴۰ کو پڑھیں۔ پھر تصویر کو دھیان سے دیکھیں۔ اِس میں کونسی چیزیں نہیں دکھائی دیتی ہیں جن کا ذکر صحیفے میں ہے؟ نیچے دی گئی لکیروں پر اپنے جواب لکھیں۔‏

۱ ․․․․․‏

۲ ․․․․․‏

۳ ․․․․․‏

سوال:‏

یہوواہ خدا نے ایلیاہ نبی کی قربانی کو کیوں قبول کِیا؟ آجکل خدا اپنے خادموں سے کونسی قربانیوں کی توقع کرتا ہے؟‏

اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏

اِن سوالوں کے جواب دیں اور آیات کو مکمل کریں۔‏

صفحہ ۵ ہمیں اپنی آمدنی میں سے کچھ رقم کے ساتھ کیا کرنا چاہئے؟ ۱-‏کرنتھیوں ۱۶‏:‏‏․․․․․‏

صفحہ ۵ قرض لینے سے آپ کیا بننے کے خطرے میں ہیں؟ امثال ۲۲‏:‏‏․․․․․‏

صفحہ ۱۹ آدمی کی حماقت اُس کے لئے نقصان کا باعث کیسے بن سکتی ہے؟ امثال ۱۹‏:‏‏․․․․․‏

صفحہ ۲۶ ہمیں ہر کسی کو اپنا دوست کیوں نہیں بنانا چاہئے؟ زبور ۲۶‏:‏‏․․․․․‏

خدا کے نبیوں کے بارے میں اپنے علم کو پرکھیں

۴ ․․․․․‏

کس نبی نے یہوداہ کے بادشاہ یوآس کو اُس کی بدکاری کی وجہ سے ملامت کی؟‏

اشارہ:‏ ۲-‏تواریخ ۲۴:‏۲۰-‏۲۲ کو پڑھیں۔‏

۵ ․․․․․‏

یوآس بادشاہ نے اِس نبی کو قتل کروایا۔ کیا اِس کا مطلب ہے کہ یہوواہ خدا اُس نبی سے ناراض تھا؟‏

اشارہ:‏ لوقا ۱۱:‏۵۰، ۵۱ کو پڑھیں۔‏

بات‌چیت کے لئے سوال:‏ جب لوگ ہمیں اِس لئے ستاتے ہیں کیونکہ ہم یہوواہ خدا کی مرضی بجا لاتے ہیں تو ہمیں پریشان کیوں نہیں ہونا چاہئے؟‏

اشارہ:‏ متی ۵:‏۱۱، ۱۲ اور ۱-‏پطرس ۴:‏۱۴ کو پڑھیں۔‏

سوالوں کے جواب

۱.‏ قربانی کا بیل۔‏

۲.‏ پانی سے بھری کھائی۔‏

۳.‏ بعل کے ۴۵۰ پجاریوں کے علاوہ سینکڑوں لوگ وہاں حاضر تھے۔‏

۴.‏ یہویدع کا بیٹا زکریاہ۔‏

۵.‏ جی‌نہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں