یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو08ء اپریل ص.‏ 31
  • اپنے علم کو پرکھیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اپنے علم کو پرکھیں
  • جاگو!‏—‏2008ء
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • اِس تصویر میں اَور کونسی چیزیں ہونی چاہئیں؟‏
  • اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏
  • یسوع مسیح کے باپ‌دادا میں کون کون شامل تھا؟‏
  • سوالوں کے جواب
  • خاندان کے لئے
    جاگو!‏—‏2011ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2008ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2009ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2009ء
مزید
جاگو!‏—‏2008ء
جاگو08ء اپریل ص.‏ 31

اپنے علم کو پرکھیں

اِس تصویر میں اَور کونسی چیزیں ہونی چاہئیں؟‏

پہلے سموئیل ۱۷:‏۳۸-‏۵۱ کو پڑھیں۔ پھر تصویر کو دھیان سے دیکھیں۔ اِس میں کونسی چیزیں نہیں دکھائی دیتی ہیں جن کا ذکر صحیفے میں ہے؟ نیچے دی گئی لکیروں پر اپنے جواب لکھیں اور تصویر کو مکمل کریں۔‏

 ۱.‏ ․․․․․‏

 ۲.‏ ․․․․․‏

 ۳.‏ ․․․․․‏

سوال:‏

داؤد، جولیت کو کیوں ہرا سکا؟ جب ہم مشکلات کا سامنا کرتے ہیں تو اِس واقعے کے بارے میں پڑھنے سے ہماری ہمت کیوں بڑھتی ہے؟‏

اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏

اِن سوالوں کے جواب دیں اور آیات کو مکمل کریں۔‏

صفحہ ۷ شوہر کو اپنی بیوی سے کیسے پیش آنا چاہئے؟ ۱-‏پطرس ۳‏:‏․․․‏

صفحہ ۱۲ کمپیوٹر گیمز کے سلسلے میں ہمیں کس بات کا خیال رکھنا چاہئے؟ افسیوں ۵‏:‏․․․‏

صفحہ ۱۹ بیوی کو اپنے شوہر کے تابع کیوں رہنا چاہئے؟ ۱-‏کرنتھیوں ۱۱‏:‏․․․‏

صفحہ ۱۹ شوہروں کو کس بات کا خیال رکھنا چاہئے؟ افسیوں ۵‏:‏․․․‏

یسوع مسیح کے باپ‌دادا میں کون کون شامل تھا؟‏

نیچے دئے گئے اشاروں پر غور کریں اور آیات کو پڑھیں۔ پھر اُس شخص کا نام لکھیں جس کی طرف اشارہ کِیا گیا ہے۔‏

 ۴.‏ ․․․․․‏

اشارہ:‏ میرے بارے میں کہا گیا تھا کہ مَیں آدم کی ”‏صورت‌وشبِیہ کا ایک بیٹا“‏ ہوں۔‏

پیدایش ۵:‏۳ کو پڑھیں۔‏

۵.‏ ․․․․․‏

اشارہ:‏ میرے زمانے میں ”‏لوگ یہوؔواہ کا نام لیکر دُعا کرنے لگے۔“‏

پیدایش ۴:‏۲۶ کو پڑھیں۔‏

 ۶.‏ ․․․․․‏

اشارہ:‏ میرے پوتے کے سوا کسی بھی انسان کی عمر میری عمر سے زیادہ نہیں ہوئی۔‏

پیدایش ۵:‏۱۸-‏۲۱،‏ ۲۷ کو پڑھیں۔‏

سوالوں کے جواب

 ۱.‏ جولیت کی تلوار۔‏

 ۲.‏ جولیت کا بھالا۔‏

 ۳.‏ داؤد کا فلاخن۔‏

 ۴.‏ سیت۔—‏لوقا ۳:‏۳۸‏۔‏

 ۵.‏ انوس۔—‏لوقا ۳:‏۳۸‏۔‏

 ۶.‏ یارد۔—‏لوقا ۳:‏۳۷‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں